تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَم" کے متعقلہ نتائج

نام

وہ لفظ جس سے کسی ذات یعنی انسان، شے وغیرہ کا علم ہو، کسی کو پکارنے کے لیے ایک مخصوص لفظ، اسم

نَم

رطوبت سے بھرا ہوا، تر، گیلا، مرطوب، سیلا ہوا

نَعَم

کلمۂ ایجاب: ہاں، اچھا، بجا، درست

نَمُوں

نمونہ، مثال، مثل

نِیم

آدھا، نصف، اَدھ‏، ادھورا

nim

ایک گھریلو کھیل جس میں دو کھلاڑی باری باری کئی ڈھیروں میں سے ایک میں سے ایک یا زیادہ اشیا چنتے ہیں اور کوشش یہ ہوتی ہے کہ آخری چیز ان کے حصّے میں نہ آئے۔.

نَماء

بڑھوتری ؛ اضافہ نیز منافع ؛ تراکیب میں مستعمل ؛ جیسے : نشو و نما وغیرہ

نَما

growth, increase, augmentation

نَمی

۲۔ شبنم

نَمنا

جھکنا، تعظیم کرنا، آداب بجا لانا، تسلیم کرنا

name

نام

نَم ناکی

نمناک ہونا ، ترہونا ، گیلا ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

نَمَہ

تعظیم ، تسلیم ، کورنش بجا لانا

نَم دار

نمی رکھنے والا، بھیگا ہوا، تر، گیلا

نَم ناک

نمی یا تری سے بھرا ہوا، گیلا، سیلا، بھیگا ہوا

نَم گِیر

رطوبت جذب کرنے والا، نمی جذب کرنے والا، جاذب

نَم دِیدَہ

۲۔ (مجازاً) روتا ہوا ، جس کی آنکھ تر ہو

نَم کِیزَہ

نم ناک ، تر ، گیلا ، بھیگا ہوا ، مرطوب

نَم زَدگی

(نباتیات) رک : نم خوردگی (Dampness) ۔

نَم دینا

پانی دینا ، گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نَم آلُود

نمی والا، پانی سے تر ہوا، گیلا

نامیں

نام سے ، نام لے کر

نَماز

۳۔ (تصوف) توجہ باطن الی اﷲ اور اعراض از ماسوی اﷲ

نَم گِیرَہ

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے، شبنمی

نَم فِشاں

(مجازاً) آنسو بہانے والا ، روتا ہوا ، گریہ کناں ۔

نَم گِیرا

(خیمہ سازی) شبنم سے بچاؤ کا کپڑے کا چھوٹا سا سائبان جو عموماً شامیانے کی وضع کا ہوتا ہے ، شبنمی ؛ (مجازاً) سائبان ، شامیانہ ۔

نَم ہونا

تر ہونا ، گیلا ہو جانا نیز آنسوؤں سے بھیگ جانا ۔

نَم رَسِیدَہ

نم خوردہ، سیلا ہوا

نَم زَدَہ

آنسوؤں سے بھرا ہوا

نَم کرنا

گیلا کرنا ، بھگونا ، تر کرنا ۔

نَم خوابی

(طب) احتلام ، نیند میں انزال ہونے کا مرض -

نَم خِرام

(کنایتہ) دھیمی چال رکھنے والا ، آہستہ آہستہ چلنے والا ، سست رو ۔

نَم روک

waterproof, damp-proof (substance)

نَم کھانا

گیلا ہو جانا ، سیلن سے خراب ہو جانا (عموماً کاغذ کے لیے مستعمل) ۔

نَم خُوردگی

نم خوردہ ہونا، گیلا ہونے کی حالت، تری کا اثر یا کیفیت جو چیزوں کو خراب کردیتی ہے, نباتیات: زیادہ نمی کے باعث پیدا ہونے والے متعدد فطرات کی بنا پر قلموں اور چھوٹے پودوں کی مسخ شدہ حالت جو ان کے گلنے اور مرجھانے سے ظاہر ہوتی ہے

نَم ڈَھلنا

پانی گرنا ، رطوبت کا بہنا ۔

نَم روک رَدّا

(معماری) فرش کو پانی سے محفوظ رکھنے کے لیے بچھایا جانے والا ردّا یا اینٹ -

نَم دار بھاپ

(طبیعیات) بھاپ جو پانی کو معمول کے مطابق سو درجے سینٹی گریڈ پر اُبالنے سے پیدا ہوتی ہے ۔

نَم خُوردَہ

جس پر تری کا اثر ہو گیا ہو؛ جو نمی کے باعث ضائع یا خراب ہوگیا ہو؛ سیلا ہوا، تر، بھیگا ہوا

نَمازی

نماز پڑھنے والا، باقاعدگی سے نماز پڑھنے والا شخص، نماز کا پابند

نَم ہو جانا

تر ہونا ، گیلا ہو جانا نیز آنسوؤں سے بھیگ جانا ۔

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

name-day

کوئی ولی، رشی جس کے نام پر کسی کا نام رکھا گیا ہو، اس کی نذر نیاز کا دن۔.

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

نَملا

ایک بیماری ، چھوٹی چھوٹی پھنسیاں نکلنے کی بیماری جن میں سے چپچپا مادّہ نکلتا اور اس سے دوسری پھنسیاں نکلتی اور پھیلتی ہیں

نَمَک دَاں

وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

نَمِیدَہ

بھیگا ہوا، نم خوردہ، بھیگا ہوا، تر، آنسو بھرا

نَمِیقَہ

خط، نامہ، نوشتہ، مکتوب، تحریر

نام کو

۔ بہت کم ، برائے نام ، ذرا سا ۔

نام کا

حصے کا ، نام زد

نَمْلی

نمل سے منسوب یا متعلق، چیونٹی کے مانند، چیونٹی سے مشابہ

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَماردَہ

کئی بادشاہوں کا نام (حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے میں) ؛ (کنا یۃ ً) ظالم بادشاہ ۔

نام کُوں

رک : نام کو ، فضول ، بیکار ۔

نَمِیمَہ

چغل خوری

نمونے

نمونہ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone