تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظارَہ" کے متعقلہ نتائج

نَظارَہ

نظر ڈالنا، دیکھنا، دیدار کرنا

نَظارَہ گَر

نظارہ کرنے والا ، نظر باز ۔

نَظارَہ گاہ

نظارے کی جگہ، سیر اور تماشے کی جگہ، منظر

نَظارَہ کَرنا

غور سے یا محبت سے گھورنا، دیکھتے رہنا، تکنا

نَظارَہ پَرْوَر

خواہشِ دید بڑھانے والا، نظر کو لبھانے والا، خوش نظر

نَظارَہ پَرَستی

رک : نظارہ بازی ۔

نَظارَۂ جَمال

کسی خوبصورت شے یا شخص وغیرہ کی طرف دیکھنا

تارِ نَظارَہ

مَحْو نَظارَہ

دیکھنے میں مشغول، محو تماشا، محونظارہ، محبوبہ کو دیکھنے میں کھو جانا

نَئِی صُبح کا نَظارَہ کَرنا

تبدیلی سے آگاہ ہونا ؛ بدلتے حالات دیکھنا ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone