تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک" کے متعقلہ نتائج

پاک

بچہ ؛ جانورکا بچہ.

پاک رو

پاک صاف

صاف، بالکل صاف اور بے داغ؛ ایسا صاف جس میں آر پار نظر آئے

پاک ساک

گھاس دانہ ، دانہ دُنکا.

پاک ذات

(طنزاً) بد طینت آدمی

پاک دل

جس کے من میں کھوٹ نہ ہو، خالص ذہن

پاک زاد

پاک صاف فطرت والا، پاک روح، پاک پیدائش

پاک بِیں

پاک نظر سے دیکھنے والا

پاک شالا

رسوئی گھر ، باورچی خانہ ، مطبخ.

پاکاں

پاک (۱) (رک) کی جمع.

پاکْسی

لومڑی.

پاک زادہ

پاک بازی

فضیلت، طہارت، صداقت

پاک زادی

پاک زاد (رک) کی تانیث.

پاک پَھل

کرونڈا اور اسکا درخت

پاکِیزَہ

صاف ستھرا، شرعی اعتبار سے پاک، عیب سے مبرا

پاک طینت

نیک طینت، نیک اصل، پاک منش

پاک سِیرَت

پاک رَنجَن

ایک درخت کے پتے

پاک نَظَر

وہ نظر جس میں خواہشِ نفسانی کا خیال نہ ہو، نیک نیت، پاک بیں

پاک بَین

پاک جَگْن

دیوتاؤں کی خوشنودی سے خدا کی خوشنودی حاصل کرنے کا ایک طریقہ یعنی دیوتاؤں کے نام سے ہوم کرنا اور اپنی خورش سے پہلے کسی چیز کو ان کے نام پر دینا

پاک پُٹی

چولہا، دیگدان، آتش دان، پجاوا، آوا، بھٹی، باورچی خانہ، مطبخ

پاک رَائے

وہ شخص جو عقل صحیح و سلیم رکھتا ہو

پاک رَوی

پاک نہاد

نیک مزاج، نیک طینت، نیک نیت

پاک دِلی

پاک دل (رک) سے اسم کیفیت.

پاک مَغْز

پاک رائے

پاکباز

زاہد، پارسا‏، (مجازاً) بھولا بھالا

پاک و ہِند

پاک خَصْلَت

پاکِیزْگی

صفائی، ستھرائی، پاک ہونے کی حالت، طہارت

پاک پَنجتَن

پاک گُہَر

نیک اصل ، رک : پاک سرشت.

پاک سَرِشْت

نیک طینت، نیک طبیعت

پاک بِینی

پاک چَلَن

نکو کار ، نیک اطوار.

پاک کَرْتا

رسوئیا، طباخ

پاک دامَن

پارسا، گناہ سے مبرّا، نیک سیرت آدمی، ستی اور سادھوی

پاک اَسْتھان

کھانا پکانے کا مقام، باورچی خانہ، مطبخ

پاک دامانی

پاک دامنی، عصمت، عفت، پارسائی

پاک نِگاہ

وہ نظر جس میں خواہشِ نفسانی کا خیال نہ ہو، نیک نیت، پاک بیں

پاک شُہَدا

پاک نِیَّت

نیک نیتی، نیک ارادہ، نیک نیت

پاک شَراکَت

پاک گَوہَر

نیک اصل ، رک : پاک سرشت.

پاکستان

آزادی کے بعد ہندوستان کی تقسیم کے باعث وجود میں آنے والا نیا ملک مغربی اور مشرقی پاکستان تھا لیکن آپسی رنجش کی بنیاد پر وہ پاکستان بھی تقسیم ہوا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بنا

پاک دامَنی

پارسا، گناہ سے مبرا

پاک بے حَیا

پاک گوہَری

پاک گوہر (رک) سے اسم کیفیت.

پاک پاکِستان

پاکَڑ

پاکر، لہردار پتوں کا پیڑ، گولر، انجیرکے خاندان کا پودا، لاط : Ficus infectoria

پاک وَلْوَلَہ

نیک جذبہ

پاک بے نِیاز

(کلمۂ احترام) اللہ ، خدا ، باری تعالیٰ.

پانک

کیچڑ، سیلابی مٹی، مٹی اور ریت، جو سیلاب کے بعد زمین پر جمع ہوجاتی ہے، دلدل

پاکیشْکار

جوا کھار ، شورہ.

پاکَڑْیا

رک : پاکڑ (۱).

پاکا

پھوڑا

پاک پَرْوَرْدِگار

پاک بے نیاز، خداے پاک

پاکِواڑی

(تعمیر) چھوٹا تحتی یا نچلا کواڑ ، انگ : Foot valve.

پاک کے مرکب الفاظ

پاک

اصل: فارسی

'پاک' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone