تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پاک ذات" کے متعقلہ نتائج

پاک ذات

(طنزاً) بد طینت آدمی

حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

اللہ برحق ہے اور اس کی ذات پاک ہے (یہ فقرہ طوطے کو بھی یاد کراتے ہیں)، یکّہ و تنہا

ذاتِ پاک

مقدس ہستی.

پَڑھو مِیاں مِٹُّھو جُگ جُگ جی پِیر نَبی جی حَق اَللہ پاک ذات اَللہ

مسلمان عورتیں یہ کلمات عموماً طوطے کو سکھاتی ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں پاک ذات کے معانیدیکھیے

پاک ذات

paak-zaatपाक-ज़ात

وزن : 2121

موضوعات: طنزاً

پاک ذات کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • (طنزاً) بد طینت آدمی
  • صاف ستھرا، پاکیزہ

شعر

English meaning of paak-zaat

Persian, Arabic - Adjective

पाक-ज़ात के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پاک ذات)

نام

ای-میل

تبصرہ

پاک ذات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words