تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پری" کے متعقلہ نتائج

پری

حسین عورت ، خوبصورت اور بنی ٹھنی عورت.

پُری

۔ (ف) مونث۔ ۱۔ بھرجانا۔ مرکبات میں بھی اس معنے میں ہے۔ جیسے خانہ پُری۔

پَرِیو

پَریں

رک : پری.

پَرِیا

پَرْیوں

پری کی جمع تراکیب میں مستعمل، رک : پریوں دار، پریوں کا اُتارا

پَری چِہْر

رک : پری چہرہ.

پَری زَدَہ

جس شخص پر پری یہ جن کا اثر ہو ؛ پری دار ۔

پَری خانَہ

پری کی جلوہ گاہ، ایسی جگہ یا مکان جہاں حسینوں کا مجمع ہو

پَری زادَہ

پَری چِہْرَہ

خوبصورت، حسین، صورت شکل میں پری کی طرح خوبصورت، نہایت خوبصورت، پری پیکر

پَری طلْعَت

پری کی طرح حسین، پری وش، پری چہرہ، خوبصورت

پَری کا سایَہ

پری یا جن کا اثر.

پَرَینر

کرن ، شعاع .

پَرَینگ

ایک پیڑ کا نام جو بیلدار ہوتا ہے اور اس کے پتے پان کی طرح ہوتے ہیں.

پَرَینڈا

رک : پراندا ، زیور کے ڈورے کے سرے پر کا پھندنا ؛ تکمہ ؛ چٹلے کا سرا.

پِرِینگُو

کنگنی نام کا اناج

پَریشانی

پریشان (رک) کا اسم کیفیت، انتشار، سرگردانی، فکر، دکھ، مصیبت

پَری کا سایَہ ہونا

پَریہ

(پکوان) ایک قسم کی کڑھی جو بیسن کو خوب پتلا گھول کر گھی یا تیل میں بنائی جاتی ہے

پَریہا

وہ زمین جو ہل چلانے کے بعد سین٘چی گئی ہو

پَرِیدَہ

اُڑا ہوا، غائب، منتشر، بکھرا ہوا

پِرْیانبُ

آم .

پِریم بِیاہ

محبت کی شادی

پُرِیدَہ

پَری جِھینگا

جھینگے کی ایک قسم، یہ جِھینگا نمکین پانی میں زندہ رہنے کی قوت نہیں رکھتا، لہذا اس کا انتشار گن٘گا اور سندھ کے دریائی سلسلے میں ایک خاص اہمیت رکھتا ہے

پَری لِقا

پِریم کَہانی

عشق کی داستان، عشقیہ کہانی، محبت کی داستان

پَرِیدَہ رَنگ

جس کا رن٘گ اُڑ گیا ہو یا پھیکا پڑ گیا ہو

پَری چَم

پَری زاد

پری زادہ کا مخفف

پَری دوش

پَرِیہَت

ہل کو پکڑنے کا کھون٘ٹا جو ہل والے کے ہاتھ میں رہتا ہے ، مُٹھیا ، چندولی ، ہتی.

پَریشان ہونا

۔ لازم۔

پَری خانَۂ عِشْق

پَرِیدَہ چَشْم

جس کی نگاہ ایک جگہ نہ ٹھہرے، جو کسی طرف جم کے متوجہ نہ ہو

پریشاں

ابتر، تتر بتر، منتشر، پراگندہ، تباہ، برباد

پَرِیشِیدَہ

پری شب

گزری ہوئی پرسوں والی رات

پریمَل

محبت کرنے والا ، پُر محبت ؛ نیک دل.

پِرِیت نَہ جانے جات کُجات

محبت کرتے وقت کوئی یہ نہیں سوچتا کہ اس کا محبوب کس ذات یا قوم کا ہے

پَری رُو

پری چہرہ، خوبصورت، حسین

پریمِکا

معشوقہ، دلربا، محبوبہ

پَری دَم

پری کی طرح کی آن بان والا۔

پَری گَت

ناچ کی ایک قسم

پَرِیوں کا مَجمَع

حسینوں کا جلسہ

پریم بَھگَت

پَری روز

پَری رُخ

خوبصورت ، حسین، پری جیسا، بہت نازک اندام

پَری شِیشے میں بَنْد ہونا

پری شیشے میں بند کرنا (رک) کا لازم.

پُری لوگ

شہر کے باشندے.

پَری دار

جس شخص پر پری یا جن کا سایہ ہو، پری زدہ

پَری سُوز

ایک آتش کدہ جو خسرو پرویز نے بنایا تھا، ایک مقام

پَری فام

پَری وَش

پری کی طرح خوبصورت، پری کی طرح حسین و جمیل

پری صورت

پری رو، پری رخسار، پری چہرہ، شکیل، جمیل، خوبصورت، حسین، خوب رو، معشوق، محبوب

پَریشانیٔ خاطِر

جس کا دل کسی بات سے گھبرا کر اچاٹ ہو جائے، متنفّر، مکدر، تنگ دستی

پَری بَنْد

کلائی میں پہننے کا جالی دار چوڑی کی وضع کا زیور، بعض میں گھن٘گرو بھی لگے ہوتے ہیں، غریب عورتیں چان٘دی کے پہنتی ہیں

پَری چَھن

رک : پری بند معنی نمبر ۱.

پَری چَھم

جس میں پری جیسی چٹک مٹک اور آن بان ہو ، حسین اور شوخ ۔

پری کے مرکب الفاظ

پری

اصل: فارسی

'پری' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone