تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُخْتَہ" کے متعقلہ نتائج

پُخْتَہ

پکا ہوا یا بھُنا ہوا (کھانا وغیرہ)

پُخْتَہ تَر

زیادہ پَکّا، نہایت مضبوط یا مستحکم، بہت پائیدار

پُخْتَہ خَط

وہ طریقۂ تحریر یا لکھت جو بہت دن کی مشق کے بعد کسی ایک طرز پر قائم ہو گئی ہو اور اس میں تبدیلی کا امکان نہ ہو

پُخْتَہ مَغْز

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار

پُخْتَہ عُمْر

پکّی عمر ، دانائی و بالغ نظری کا زمانہ ، عمر کا وہ حصہ جو تجربات کے دور کے بعد ہو ، ادھیڑ عمر یا اس کے بعد زمانہ.

پُخْتَہ عَقْل

عقلمند، ہوشیار، دانا، تجربہ کار، بالغ نظر، سائب الرائے

پُخْتَہ عَزْم

پکا ارادہ ، اٹل ارادہ.

پُخْتَہ کار

تجربہ کار، کام میں مشّاق، اپنے کام میں ہوشیار، آزمودہ کار، تجربہ کار، مَن٘جھا ہوا

پُخْتَہ ہونا

زخم یا پھوڑے پھنسی وغیرہ میں مواد کا پک جانا.

پُخْتَہ چَھت

(معماری) ریختے یا سیمنٹ کی چھت ، چونے کن٘کر کی تہ ڈال کر تیار کی ہوئی چھت

پُخْتَہ رائے

مضبوط و مستقل رائے، عقلمند، ہوشیار

پُخْتَہ کاری

پختہ کار کا اسم کیفیت، تجربہ، مشّاقی

پُخْتَہ کَرْنا

پکّا کرنا ، پائیدار بنانا.

پُخْتَہ داری

(زمینداری) دوامی ، مستقل ، جو عارضی نہ ہو.

پُخْتَہ خَیال

وہ شخص جو اپنے خیال میں پختہ ہو یعنی اپنے خیال سے نہ ہٹے

پُخْتَہ بِیگھا

پُخْتَہ مِزاج

مستقل مزاج، ایسا شخص جس کے مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہو گیا ہو

پُخْتَہ اِرادَہ

پکا ارادہ، پکا عزم، اڈل ارادہ

پُخْتَہ مَغْزی

پختہ مغز (رک) سے اسم کیفت.

پُخْتَہ مِزاجی

پختہ مزاج سے اسم کیفیت، مستقل مزاجی، استقلال، مزاج یا طبیعت میں تجربے کے بعد استقلال پیدا ہونا

پُخْتَہ تَعمِیر

پکا بنا ہوا، چونے کا بنا ہوا (مکان وغیرہ)

غَیر پُخْتَہ

مُشْک پُخْتَہ

خالص مشک

وَفا پُخْتَہ

جو وفا میں بہت ہی پختہ ہو، جس کی طرف سے کبھی بے وفائی نہ ہو

نِکاسی پُخْتَہ

چاہِ پُخْتَہ

پکّا کواں

بات پُخْتَہ کَرْنا

خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہنا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ کرنا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کرنا

بات پُخْتَہ ہونا

بات پختہ کرنا کا لازم، خوب سمجھ بوجھ کر کوئی بات کہی جانا، منگنی، معاہدہ، یا لین دین کا معاملہ ہونا، مستحکم اور اٹل فیصلہ کیا جانا

خَیال پُخْتَہ ہونا

قیاس یا اندازے کا مضبوط ہونا ، رائے کا مستحکم ہونا .

یَقِین پُخْتَہ ہونا

اعتماد پکا ہونا، اعتقاد اور بھروسا محکم ہونا

مِزاج پُخْتَہ ہونا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

عَزْم پُخْتَہ ہونا

ارادہ پکَا ہونا

رَنگ پُخْتَہ ہونا

رن٘گ کا ایسا پکا پونا کہ دھونے سے نہ چُھوٹے .

مِزاج پُخْتَہ ہو جانا

طبیعت کا ایک حال پر قائم ہو جانا ، عادت پکی ہو جانا ۔

پُخْتَہ کے مرکب الفاظ

پُخْتَہ

اصل: فارسی

'پُخْتَہ' پر مشتمل اردو مرکب الفاظ

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words