تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زادی" کے متعقلہ نتائج

زادی

جنی ، جنی ہوئی (مُرَکّبات میں بطور جُزوِ دوّم مُستعمل)

عَمُّو زادی

چچازاد بہن ، عم زادی ۔

خانَہ زادی

غلامی میں لینے کا عمل، غلامی، حلقہ بگوشی، خدمت گزاری

نَبِیرَہ زادی

پڑپوتی

ہَمشِیرَہ زادی

بہن کی بیٹی، بھانجی

خواہَر زادی

بھانجی

بَنْدَہ زادی

بندہ زادہ (رک) کی تانیث۔

عَم زادی

paternal uncle's daughter, cousin

جِنْسِیَت شِیرَہ زادی

بھانجی

زُہْدِیَہ

پارسائی سے نسبت رکھنے والا ، پارسا ، نیکی کا .

خُو زادی

صاحبزادی ، شہزادی ، مالکن ، رانی .

پَری زادی

پریزاد سے اسم کیفیت، پری، حسین، خوبصورت، جمیل، مجازاً: محبوب، معشوق

حَرام زادی

حرام زادہ کی تانیث، حرام بچی، جو بغیر نکاح کے پیدا ہوئی ہو، بری، بد ذات

صاحِب زادی

صاحب زادہ کی تانیث، معزز شخص کی بیٹی، بیٹی، لڑکی

حَلال زادی

جائز لڑکی یا بیٹی

مُرشِد زادی

پیر کی بیٹی ، پیرزادی ۔

وَزِیر زادی

وزیر کی بیٹی

نَجِیب زادی

وہ عورت جواصل نسل سے شریف اور صحیح ا لنسب ہو ۔

رَسُول زادی

پیغمبر کی بیٹی ؛ (مراد) حضرت فاطمہ زہرا رضی اللہ عنہا

بِرادر زادی

بھتیجی، بھائی کی لڑکی

سَلاطِین زادی

بادشاہ کے کسی رشتہ دار کی بیٹی ، شہزادی ۔

مَلِک زادی

شہزادی ، راج کماری ۔

مَرْیَم زادی

مریم کی بیٹی

شاہ زادی

بادشاہ كی بیٹی، بادشاہ زادی

بادشاہ زادی

بادشاہ زادہ کی تانیث، بادشاہ کی بیٹی، شاہزادی

مال زادی

زنِ فاحشہ، رنڈی، کسبی

پاک زادی

پاک زاد (رک) کی تانیث.

مور زادی

(کنا یۃ ً) خوبصورت حسین عورت ۔

شَریف زادِی

خاندانی

غَرِیب زادِی

girl born in poverty

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone