تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گھات" کے متعقلہ نتائج

گھات

قتل، ہلاکت، بربادی، تباہی

گھاتیں

گھات کی جمع

گھات میں آنا

دھوکے میں آنا ، دام میں آنا ، جال میں پھنسنا.

گھات میں ہونا

تاک میں ہونا ، موقع کی تلاش میں ہونا.

گھاتے میں

۱. خریدی ہوئی چیز کے علاوہ ، گھلوے یا گھلونی کے طور پر ، مفت میں.

گھات سُوجْھنا

تدبیر سوجھنا، چال سمجھ میں آنا، موقع ذہن میں آنا

گھات میں لَگْنا

تاک میں ہونا ، کسی کی فکر اور تجسّس میں ہونا.

گھات میں رَہْنا

موقع ڈھونڈنا، موقع تاکنا، عموماً لوٹنے یا مارنے کے لیے مناسب وقت کی تلاش میں رہنا

گھانت

رک:گھات.

گھات میں پَڑْنا

آفت میں پھنسنا ، مشکل میں پڑنا ، مصیبت میں مبتلا ہونا.

گھات میں پِھرْنا

تلاش میں پھرنا، جستجو میں رہنا، تاک میں رہنا

گھات میں بَیٹْھنا

دشمن یا شکار کی تاک میں چُھپ کر بیٹھنا، موقع کی تاک میں رہنا

گھاتے

گھاتا کی جمع، نیزمغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

گھات چَڑْھنا

رک : گھات پر چڑھنا ، ہتھے چڑھنا.

گھاتی

۱. موقع تاکنے والا ، گھات لگانے والا ، گھات میں رہنے والا ، گھاتکی.

گھاتا

کوئی چیز، جو سودے کے بعد مفت دی جائے، چُنگا، روکھن، لُبھاؤ، گُھلوا، جو چیز مول لے لی ہو، اُس پر کچھ اور لے لینے کو گھاتا کہتے ہیں

گھات میں لَگا ہونا

۔گھات میں ہونا۔ تاک میں ہونا۔ کسی کی فکر اور تجسُّس میں ہونا۔ ؎

گھات میں لَگے رَہْنا

ہر وقت موقع کی تلاش میں رہنا ، گھات میں لگنا.

گھاتُو

رک : گھاتک ؛ مراد : مہلک ، جان لیوا.

گھاتے ہَیں

۔زاید۔ خرید کی ہوئی چیز سے زیادہ منافع میں۔ مفت۔ ؎

گھاتیں ہونا

چالیں چلنا ، ترکیبیں ہونا ، تدبیریں ہونا ، اشارے کنایے ہونا.

گھات لَگائے بَیٹْھنا

کسی کی تاک میں چھپ کر بیٹھنا ، موقع تاکنا.

گھاتنی

گھات پَر چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھاتوں میں آنا

چالوں میں آنا ، فریب میں آنا.

گھاتوں میں آنا

۔چاولوں میں آنا۔ فریب میں آنا۔ ؎

گھاتِیا

تاک میں رہنے والا، گھات لگانے والا، دشمنِ جاں

گھاتیں بتانا

چالیں سکھانا، ترکیبیں بتانا

گھات پَہ چَڑْھنا

گھات پر آنا ، دان٘و پر چڑھنا.

گھاتیں لَگْنا

زخم لگنا ، چوٹیں لگنا.

گھاتیں چَلْنا

چالیں چلنا ، چال بازیاں کرنا.

گھاتیں لَگانا

تاک میں بیٹھنا ، شکار یا دشمن پر وار کرنے کے لیے کسی جگہ چھپ کر بیٹھنا.

گھاتَکی

گھات میں لگا رہنے والا، قاتل، جلاد، دشمن

گھاتیں یاد ہونا

ڈھب یاد ہونا ، طریقے معلوم ہونا ، دانو یا چال جاننا ؛ ڈھنگ جاننا.

گھاتَک

قاتل، خونی، سفاک، جلّاد

گھات آنا

طور طریقہ معلوم ہونا ، ڈھنگ آنا.

گھات ہونا

گھات کرنا (رک) کا لازم ، تدبیر ہونا.

گھات پانا

موقع پانا

گھات تکنا

موقع ڈھونڈنا

گھات لگانا

۔تاک میں بیٹھنا۔ ؎

گھات کَرْنا

موقع تاکنا، دانو لگانا، دھوکے سے وار کرنا

گھات لَگْنا

گھات لگانا (رک) کا لازم ، شکار یا دشمن کی تلاش میں چھپ کر بیٹھنا.

گھات مِلْنا

موقع ہاتھ آنا.

گھات کی بات

پتے کی بات ، راز کی بات.

گھات چَلْنا

۔چالبازی کا کارگر ہونا۔ ؎

گھات مارْنا

تاک کر یا چُھپ کر حملہ کرنا.

گھات تاکْنا

گھات لگانا، موقع ڈھونڈنا

گھات کھیلْنا

دوسرے کو غافل پا کر اپنا مطلب نکالنا

گھات چَلانا

وار کرنا

گھات پَر آنا

قابو میں آنا ، چَال میں آنا ، دان٘و پر چڑھنا ، پٹھے چڑھنا.

گھات چَل جانا

چال یا چال بازی کا کارگر ہونا ، بس چلنا ، دان٘و چلنا.

گھات پَر لانا

قابو میں لانا ، دان٘و پر چڑھانا.

گھانتی

گھنٹی ، جرس.

داؤں گھات

گھات، تاک

پانی گھات

شام گھات

(سپہ گری) ایک دانْو كا نام یا ایک گھائی ، شام برن .

وِشْواس گھات

احسان فراموشی، دغابازی، مکاری، بے وفائی، اعتماد کو ٹھیس لگانے کا عمل

پُورْنا گھات

رُسْتَم گھات

(بنوٹ) کشتی کا ایک دان٘و جس کی صورت یہ ہے کہ جب حریف سامنے کھڑا ہو تو پہلوان کو چاہیے کہ حریف کی بائیں کلائی اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑ لے اور ’’ دیو پچھاڑ ‘‘ کی طرح بیٹھ کر اپنا بایاں ہاتھ حریف کی داہنی ران میں پشت کی طرف سے اندر کو ڈال کر حریف کا بایاں ہاتھ (جس کو داہنے ہاتھ سے پکڑا ہے) پکڑ لے اور داہنے ہاتھ سے چھوڑ کر حریف کی گردن اُوپر سے دبا کر بائیں ہاتھ سے حریف کے بائیں ہاتھ کو کھینچھے اور چت کر دے.

بال گھات

بچوں کا قتل ، بچہ کُشی

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone