تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گھاتَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گھاتَک کے معانیدیکھیے
گھاتَک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قاتل، خونی، سفاک، جلّاد
- جانی دشمن، جان کا لوگو، لہو کا پیاسا، مارنے کا ہتھیار
- قصّاب
- بُرا (وقت)، بدشگون
صفت
- تکلیف دہ، اذیت دینے والا، موذی، بے رحم، ظالم نیز تند مزاج
- منحوس، اشبھ، طالع بد، برا ستارہ
شعر
دشمن سے گھبرانا عبث ہے غیر سے ڈرنا بھی لا حاصل
کل کا گھاتک گھر کا بھیدی ایک ویبھیشن بھائی بہت ہے
English meaning of ghaatak
Noun, Masculine
- slayer, murderer, executioner
- enemy
Adjective
- cruel, evil
- murderous
घातक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- शत्रु, दुश्मन, खू़न का प्यासा
- जानलेवा हथियार
- फलित ज्योतिष में वह योग जिसका फल किसी की मृत्यु हो
विशेषण
- घात या प्रहार करने वाला
- मार डालने वाला, हत्यारा, वधिक, क़ातिल, ख़ूनी
- क्रूर, निष्ठुर, हिंसक
- मनहूस, अशुभ
- भारी नुकसान पहुँचाने वाला
گھاتَک کے قافیہ الفاظ
گھاتَک کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گھاتَک)
گھاتَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔