تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَچنا" کے متعقلہ نتائج

مَچنا

کیا جانا، ہونا، برپا ہونا، عمل میں آنا، واقع ہونا

ہوری مَچنا

ہولی کا تہوار منانا ، ہولی کے تہوار کی رسومات ادا ہونا ۔

ہَئی مَچنا

دھوم ہونا ، تہلکہ ہونا ؛ شور و غلغلہ ہونا ؛ ہنگامہ ہونا ۔

واہ مَچنا

دھوم مچنا ، تعریف ہونا ، نام ہونا

ہَنگامَہ مَچنا

شوروغل ہونا ، ہلچل ہونا ، افراتفری ہونا ، فتنہ و فساد اور شورش و بلوہ ہونا ۔

ہَڑبُم مَچنا

افراتفری ہونا ، شورش ہونا ـ؛ بدنظمی ہونا ؛ گھبراہٹ پھیلنا ۔

ہُلَّڑ مَچنا

ہَڑبونگ مَچنا

رک : ہڑبونگ بپا ہونا ، افراتفری ہونا ۔

ہائے تَوبَہ مَچنا

ہائے توبہ مچانا (رک) کا لازم ، اودھم مچنا ۔

ہُو حَق مَچنا

شورو غُل ہونا ، ہنگامہ ہونا ۔

ہاہا کار مَچنا

ہنگامہ ہونا، شور شرابا ہونا

ہائے ہائے مَچنا

ہائے ہائے مچانا (رک) کا لازم ، تراہ تراہ ہونا ، نالہ و فریاد ہونا ۔

واہ واہ مَچنا

دھوم مچنا، بہت تعریف ہونا، تحسین و آفریں کی آوازیں آنا

ہائے وائے مَچنا

ہنگامہ کھڑا ہونا ، شور و غل اٹھنا ، کھلبلی پڑنا ۔

آفَت مَچنا

آفت مچانا (رک) کا لازم.

شَیطان مَچنا

واوَیلا مَچنا

واویلا مچانا (رک) کا لازم ، فریاد ہونا ؛ شور مچنا ۔

چِتھاڑ مَچنا

اعتراضوں نکتہ چینیوں یا حملوں کی بھرمار ہونا ، کسی چیز شخص یا عزت آبرو وغیرہ کے چیتھڑے اور پرزے اڑائے جانا، آوازے کسے جانا.

پِٹَّس مَچنا

۔ (عوام کی زبان ہے۔ دیکھو پٹس پڑنا نمبر ۲،۳۔

وائے وائے مَچنا

پکار مچنا ، واویلا ہونا ۔

چِیخَم چاخ مَچنا

شور و غل پڑنا

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone