تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بھاگَڑ مَچْنا" کے متعقلہ نتائج

بھاگَڑ مَچْنا

لوگوں کا کثیر تعداد میں بھاگنا، فرار ہونا

بھاگَڑ مَچانا

جلدی کرنا ، گھبراہٹ یا عجلت سے کام لینا .

بَھگدَڑ مَچْنا

run amok, to stampede, to rush with a common impulse

بھاگ مِلْنا

قسمت کے ستاروں کا قریب آنا ، قران السعدین ہونا .

آنْدھی آئے بَیٹھ جائے، مینہ آئے بھاگ جائے

تھوڑی سی تکلیف جسے جھیل سکو تو جھیل لو اور زیادہ ہو تو الگ ہو جاؤ

سُسْت مُنْہ کا کوئی نَہ لاگو پُھرتِیلے کے سَب لے بھاگو

سست آدمی کو کوئی پسند نہیں کرتا اور پُھرتیلے کو سب پسند کرتے ہیں .

بَھگدَڑ مَچانا

scuttle

مُنہ بولا بھائی

پگڑی بدل بھائی ، دینی بھائی ، بنایا ہوا بھائی ۔

مُنْہ بِگاڑ دینا

۔۱۔ چہرہ بگاڑ دینا۔ پھپڑ یا جُوتوں سے مُنھ سُجا دینا۔ مار مار کر چہرے کو زخمی کرنا۔ ۲۔مُنھ کا ذائقہ خراب کردینا۔ ۳۔ ذلّت دینا۔

مُنہ پَر سے بھاگْنا

مقابلے سے دستبردار ہونا ، پسپا ہونا ۔

مُنہ چُھپائے بھاگْنا

رک : منہ چھپاکر بھاگنا ، روپوش ہونا ۔

مُنہ چُھپا کَر بھاگْنا

شرمندگی کے باعث روپوش ہونا ، مفرور ہونا ۔

سَر گالا مُنہ بھالا

سر کے بال سفید ہوگئے ہیں مگر مُن٘ھ پر یا افعال میں جوانی کی شان ہے، بوڑھا ہو کر بھی بدکاری سے باز نہیں آتا ؛ حِرص کی باتیں کرتا ہے.

بُوڑھا ڈََرائے مَرْنے سے، جَوان ڈََرائے بَھاگْنے سے

بوڑھا آدمی دق ہوکر مرنے کی دھمکی دیتا ہے اور جوان دھمکاتا ہے کہ میں گھر چھوڑ کر چلا جاؤں گا۔

مُنہ پَر بھائی، دِل میں قَصائی

سامنے کچھ ، پیٹھ پیچھے کچھ ، زبان پر بھلائی کی باتیں لیکن دل میں برائی ، منافقت کے اظہار کے لیے مستعمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں بھاگَڑ مَچْنا کے معانیدیکھیے

بھاگَڑ مَچْنا

bhaaga.D machnaa•भागड़ मचना

محاورہ

مادہ: بھاگَڑ

  • Roman
  • Urdu

بھاگَڑ مَچْنا کے اردو معانی

  • لوگوں کا کثیر تعداد میں بھاگنا، فرار ہونا
  • جلدی پڑنا، عجلت ہونا
  • مصیبت آنا، پریشانی لاحق ہونا

Urdu meaning of bhaaga.D machnaa

  • Roman
  • Urdu

  • logo.n ka kasiir taadaad me.n bhaagnaa, faraar honaa
  • jaldii pa.Dnaa, ujlat honaa
  • musiibat aanaa, pareshaanii laahaq honaa

English meaning of bhaaga.D machnaa

  • a stampede to occur, a trouble to befall

भागड़ मचना के हिंदी अर्थ

  • जल्दी पड़ना, जल्दी में होना
  • बड़ी संख्या में लोगों का भागना, लोगों का कसीर तादाद में भागना, फ़रार होना
  • मुसीबत आना, परेशानी लाहिक़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بھاگَڑ مَچْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بھاگَڑ مَچْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone