تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَطَّب" کے متعقلہ نتائج

مُرَطَّب

جسے تر کیا گیا ہو، جسے نمی پہنچائی گئی ہو

مُرْطِب

نم، گیلا، رس بھرا، تر و تازہ

مُرَطِّب

۱۔ (طب) رطوبت پیدا کرنے والا ، تری پیدا کرنے والا (مادّہ ، غذا یا دوا وغیرہ) ۔

مَرطَبان

چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری

مُرَطِّبات

(طب) مرطب (رک) کی جمع ، رطوبت پیدا کرنے والے ، اعضا کو تر کرنے والے ۔

مُرَطَّب سے متعلق محاورے

مُرَطَّب

اصل: عربی

'مُرَطَّب' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone