تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرتَبان" کے متعقلہ نتائج

مَرتَبان

چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرتَبان کے معانیدیکھیے

مَرتَبان

martabaanमर्तबान

نیز - مَرطَبان

وزن : 2121

موضوعات: ہندو ظروف

مَرتَبان کے اردو معانی

فارسی، پنجابی - اسم، مذکر

  • چینی یا مٹی کا برتن، جس پر لاکھ کا روغن کیا گیا ہو اورجس میں مربا یا اچار وغیرہ رکھا جاتا ہے، اچاری
  • ایک خاص قسم کا روغنی برتن جس میں کوئی زہریلی چیز ڈالنے سے زہر کا اثر جاتا تھا
  • ایک قسم کا کیلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of martabaan

Persian, Panjabi - Noun, Masculine

  • jar, covered jar made of china, glass, porcelain or clay

मर्तबान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक किस्म का केला
  • एक ख़ास किस्म का रोगिणी बर्तन जिस में कोई ज़हरीली चीज़ डालने से ज़हर का असर खतम हो जाता है
  • धातु आदि का बना हुआ कोई ऐसा लम्बा पात्र जिसमें दवाएँ, रासायनिक पदार्थ आदि रखे जाते हैं, चीनी मिट्टी का बना हुआ एक प्रसिद्ध आधान

مَرتَبان کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرتَبان)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرتَبان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words