تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہ" کے متعقلہ نتائج

تَہ

نیچے، تلے، زیر

تَہی

emptiness, void, vacancy, vacuum

تَہَں

تہاں (رک) کا مخفف

تَہ لَب

زیر لب، آہستہ آہستہ.

تَہ رَس

تہ تک پہن٘چنے والا، گہرا، عمیق.

تَہ دیگ

رک: تہ دیگی.

تَہ دوز

رک: تہ دوز.

تَہ جوڑ

وہ جوڑ جو دو چیزوں کے درمیان لگایا جائے، جوڑ جو تہ میں ہو.

تَہ پیچ

پگڑی کے نیچے کا کپڑا یا ٹوپی، بطانہ

تَہ پوش

توہ پوشی

تَہ بَنْد

ایک کمر بند جو کمر کے گرد بان٘دھا جاتا ہے اور صرف سفید اون سے بنتا ہے

تَہ دِل

دل کی گہرائی

تَہ پَلَٹ

مادہ کے ساتھ نر کی دانہ بدلی.

تَہ زَرْد

رک: تہ درز.

تَہ دَرْز

(عو) جس کی تہ بھی نہ ٹوٹی ہو، کورا، اچھوتا.

تَہ بَہ تَہ

پرت کے اوپر پرت یا پرت کے نیچے ایک پرت، طبق در طبق، ایک کے اوپر ایک، تہ دار، پرت در پرت، تہ در تہ

تَہ کا

عمیق، گہرا، پیچیدہ، مشکل، دقت طلب.

تَہ دَر تَہ

رک: تہ پر تہ.

تَہ بَر تَہ

رک: تہ بہ تہ.

تَہ لَپیْٹ

ڈورے میں کسی جگہ ابھرواں بندش دکھانے کو کلابتو لپیٹ کے بیچے کچے تاگے کی لپیٹ سے جو شکل یا ڈول بنایا جائے.

تَہْذِیب

اصلاح، پاک کرنا، صفائی، آراستگی

تَہ مَنْظَر

اصلیت واقعہ، پس منظر (رک).

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تَہِیں

تب ہی، اسی وقت.

تَہ شَہْپَر

پروں کے نیچے، جس کے اوپر پرواز کی جائے.

تَہ بَٹّی

(رن٘گ کاری) استر لگانے کے بعد چکنے بٹّے سے رگڑائی، ستائی.

تَہ جُرْعَہ

تھوڑی سی شراب جو پیالے وغیرہ کی تہ میں رہ جائے، پانی یا کسی اور رقیق شے کے نیچے بیٹھا ہوا میل، تلچھٹ

تَہَیّا

تہیہ

تَہ بار

زیر بار، ممنون.

تَہ جام

پیالے کی تہ میں رہ جانے والی (شراب)، تلچھٹ

تَہ دار

پہلو دار، جس میں کئی پہلو ہوں، دقیق، پیچ دار، معنی خیز، مشکل

تَہ نال

تلوار کی میان کے نچلے سرے کی آہنی شام.

تَہ گِیر

تہ تک پہن٘چنے والا

تَہَیَّہ

تیاری، سامان تیاری یا آمادگی، انتظام

تَہَدّی

ہدیہ یا تحفہ دینا، ہدیہ، تحفہ

تَہَجّی

ہجے کرنا، حروف مفردہ کو باہم ترکیب دے کر پڑھنا

تَہ ہونا

بھید پایا جانا، راز ہونا، چھپی ہوئی بات ہونا.

تَہ رَسی

تہ رس (رک) کا اسم کیفیت.

تَہ دِلی

جو دلی کی تہ میں ہو، دل میں چھپا ہوا.

تَہ نَدی

ندی کا قرب و جوار، ندی کی تلیٹی، ذیلی نہر

تَہ نُما

جو کچھ تہ میں ہوا اسے ظاہر کرنے والا، صاف، شفاف.

تَہ باش

تہ میں بیٹھنے والی اشیاء، تہ میں رہنے والا

تَہَم

وہ شخص جو قد و قامت زور و طاقت شجاعت و دلیری میں لاثانی ہو (یہ لفظ عموماً تن کے ساتھ مستعمل ہے)

تَہَس

برباد، ملیامیٹ، ضائع، غارت.

تَہَر

رک: تہ .

تَہِن

نیلا تھوتھا

تَہلْکے

تہلکہ کی جمع یا مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَہ دیغی

the scrapings of a pot

تَہ دیگی

مونث۔ نیچے کا کھانا، جس میں روغن زیادہ ہوتا ہے، اکثر پُلاؤ وغیرہ چاولوں کی طعام کی نسبت بولتے ہیں (محصنات) اور اُس کو مزوری کے علاوہ دستور کے مطابق تہ دیگی کی چوٹی دار رکابی بھی ملتی

تَہ دینا

ہلکا سا رن٘گ دینا، ہلکا سا ڈوب دینا.

تَہ پانا

اصل حقیقت کو پہن٘چنا، کسی بات کی اصل یا گہرائی معلوم کر لینا.

تَہ نالی

دیسی جوتی کی ایڑی کے نیچے تلی پر سلی ہوئی موٹے چمڑے کی ایک پھان٘ک، ڈھیا، ڈیوڑ.

تَہ بِینی

حقیقت تک پہن٘چنے کی صلاحیت، دوربینی، دور اندیشی.

تَہ نَامہ

راضی نامہ، اقرار نامہ، عہد نامہ

تَہ داری

پہلو داری، دقت، مشکل، پیچیدگی.

تَہ دوزی

ابھرواں کڑھت میں پھول پتی اور ڈنڈی کی کچی شکل بنانے کا عمل جو اوپر کی خوشنما تہ بنانے سے قبل ڈھان٘چے کے طور پر کچے تاگے سے بنائی جاتی ہے، یہ کام ریشمین ابھرواں کڑھت یا زردوزی مین کیا جاتا ہے.

تَہوک

رک: تھوک .

تَہْرا

تتہڑا

تَہْوا

تہاں

تَہْری

وہ چاول جس میں مسالہ پڑا ہو، اس میں بڑیاں یا آلو وغیرہ بھی ڈالتے ہیں، تاہری

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone