تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَہاں" کے متعقلہ نتائج

تَہاں

وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

تَہاں تَہاں

جگہ جگہ، ہر جگہ.

جَہاں تَہاں

ادھر اُدھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر کہیں، ہر طرف

جَہاں تَہاں پِھرْنا

آوارہ پھرنا.

جَہاں کی تَہاں

۔۱۔کہیں کی کہیں۔ بے جگہ۔ بے موقع۔ اپنی جگہ کے خلاف۔ وہ جہاں کی تہاں چیز رکھ دیتا ہے۔ ۲۔اسی جگہ۔ اسی مقام پر۔ وہےاں کی وہیں۔ کیا پھوہڑ عورت ہے کہ اب تک چار پائیاں جہاں کی تہاں پڑی ہیں۔

جَہاں کا تَہاں

ادھر ادھر، جگہ جگہ، ہر جگہ، ہر طرف

جَہاں کا تَہاں ہونا

اپنی حد کو پہنچنا، اپنی جگہ سے بہت دور نکل جانا

جَہاں بالَک تَہاں پیکْھنا

جہاں بچے ہوں وہاں کھلونے ہوتے ہیں.

جَہاں پُھول تَہاں خار

رک : جہاں گل ہے وہاں خار بھی ہے.

جَہاں تَہاں رَہ جانا

وہاں کا وہیں رہ جانا، ادھر ادھر رہ جانا.

جَہاں دُولھا تَہاں بَرات

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

جَہاں دُولھا تَہاں بَراتی

لوگ اپنے سردار کے ساتھ رہتے ہیں، جب تک شخص کی ذات ہے بڑا کارخانہ متعلق ہے.

جَہاں گورَس تَہاں گور

جہاں دودھ وہاں گوبر.

جہاں دَل، تَہاں بادل

جہاں لوگ بہت ہوں وہاں دھول بھی اڑتی ہے

جَہاں پُھول تَہاں کانٹا

رک : جہاں گل ہے وہاں خار بھی ہے.

جَہاں گَنْج تَہاں مار

(روایت ہے کہ لوگ دولت کو دفن کرکے اس کی حفاظت کے لیے سان٘پ اس پر بٹھادیتے تھے) دولت کے ساتھ خوف و خطر بھی ہے؛ آرام کے ساتھ مصیبت بھی لگی ہوتی ہے .

جَہاں گانٹھ تَہاں راس

لازم و ملزوم کی نسبت بولتے ہیں.

جَہاں کا مُردَہ تَہاں کی گور

ہر جگہ کا دستور جدا گانہ ہوتا ہے .

مُعامَلَہ جَہاں کا تَہاں رَہ جانا

کسی کام میں الجھاؤ پید ا ہو جانے کے سبب کام پورا نہ ہونا، معاملہ کھٹائی میں پڑنا، کام پورا نہ ہونا

جَہاں بَڑی سیوا ، تَہاں اوچھا پَھل

بڑی خدمت کا کم صلہ، باوجود بڑی محنت کے فائدہ قلیل ہو تو کہتے ہیں.

جَہاں جائیں بالے مِیاں تَہاں جائے پُونْچھ

امیر آدمیوں کے خوشامدی ہر جگہ ساتھ جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں تَہاں کے معانیدیکھیے

تَہاں

tahaa.nतहाँ

اصل: سنسکرت

وزن : 12

تَہاں کے اردو معانی

فعل متعلق

  • وہاں، اس جگہ (عموماً جہاں کے جواب میں اور اس کے ساتھ)

شعر

English meaning of tahaa.n

Adverb

  • thither, there

तहाँ के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • जहाँ के साथ प्रयुक्त होने वाला शब्द
  • उस स्थान पर, वहाँ

تَہاں کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَہاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَہاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words