تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"baedeker" کے متعقلہ نتائج

baedeker

مختلف سفری ہدایت ناموں میں سے کوئی ایک جو ایک کمپنی چھاپتی ہے جسے کارل بیڈ کرنامی ایک جرمن شخص (متوفی ۱۸۵۹ء ) نے قائم کیا تھا۔.

بَدِیع کار

عجیب و غیرب کام کرنے والا ، نادر صناع .

بَد کار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَڑے کارْخانے

بڑا کارخانہ (رک) کی جمع

بَڑا کارْخانَہ

بہت پھیلا ہوا کاروبار، بہت بڑے کاروبار کا انتظام، وسیع کنبہ

بَد قَرِیں

بدسلیقہ، بدشعار

باد کَرنا

گھٹانا ، تفریق کرنا ، مجرا دینا .

بَدَا کرنا

بَدی کَرنا

۱. دشمنی کرنا ، بیر سادھنا .

بَڑائی کَرنا

بَد کاری

حرام کاری، بدچلنی، بد فعلی، لواطت

بَڑا کردینا

بڑھانا، اونچا کردینا، لمبا کردینا، کھینچنا

بَد کِرْدار

برے کام کرنے والا، بد فعل، حرام کار، بدمعاش

بَد کِرْدَارِی

بَدُّو کَرنا

بَڑی کَرْنا

بڑائی دینا ، (کسی کو) بڑا بنانا ، عزت بخشنا ، رتبہ دینا

بَڑا کَرْنا

پرورش کرکے جوان کرنا، پالنا، پوسنا، تربیت کرنا

بیڑا کَرْنا

ٹہرنا ، قیام کرنا ، پڑاو ڈالنا.

باڑی کرنا

باغبانی کا کام کرنا ، مالی کا پیشہ کرنا .

بَد قَرِینَہ

بدسلیقہ، بدشعار

بَد کارے را بَد اَنْجام

برے کام کا نتیجہ ہمیشہ برا ہوتا ہے .

بَید کَرے بَیدائی، چَنْگا کَرے اِلٰہی

آدمی اپنی طرف سے تدبیر کرتا رہے اب رہی کامیابی سو وہ خدا کے ہاتھ ہے

baedeker کے لیے اردو الفاظ

baedeker

baedeker کے اردو معانی

اسم

  • بادیکر
  • رہنمائے سیاحت
  • یورپ میں سیاحوں کی رہنمائی کے لیے جرمن ناشر کارل بادیکر (1801-1859ء) کی مطبوعہ کتب
  • رہنمائے سیاحت کا کوئی سا سلسلۂ کتب

baedeker के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बेडेकेर
  • रहनुमा-ए-सियाहत
  • यूरोप में सय्याहों की रहनुमाई के लिए जर्मन नाशिर कार्ल बेडेकेर (1801-1859) की मतबू'आ-ए-कुतुब
  • रहनुमा-ए-सियाहत का कोई सा सिलसिला-ए-कुतुब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (baedeker)

نام

ای-میل

تبصرہ

baedeker

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone