تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"miras" کے متعقلہ نتائج

miras

mortgage interest relief at source رہن کے سود میں رعایت بوقت ادایگی ۔.

مِیراث

وہ جائیداد جو کسی شخص کے مرنے کے بعد اس کے وارثوں کو ملے، مردے کا مال جو وارثوں کو دیا جائے، ترکہ، ورثہ، جاگیر

مِراس

(طب) دوا دینا، دوا لگانا، معالجہ

مِیر آش

وہ عہدے دار جو لوگوں کو کھانے پر مدعو کرے

مِرَشَّہ

گلاب چھڑکنے کا آلہ ، گلاب پاش

مَرَس

چرخی سے لٹکانا (بالٹی کی رسی)

مرس

طرز، طریقہ، فیشن

مَدَش

(طب) ضعف یا بھوک سے بینائی کا ضعیف ہونا

مِیراث دار

میراث رکھنے والا، ترکہ پانے والا، وارث

مِیراث دَرْ مِیراث

جاگیر بہ جاگیر؛ (مجازاً) وراثتاً، نسل در نسل، سلسلہ وار.

مِیراث داریِ مَعاش

(قانون) وہ جاگیر جو سرکار کی جانب سے صلے میں عطا کی جاتی تھی

مِیراث نامَہ

وہ تحریر یا فہمائش جس میں جائیداد اور اس کے حق داروں کی تفصیل درج ہو.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

(فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہیے، باپ کا قائم مقام ہونے کے لیے باپ کے سے طور طریق سیکھنا لازم ہیں.

مِیراث پِدَر خَواہی عِلْم پِدَر آموز

۔(ف) مقولہ۔ بیٹے کو باپ کا علم حاصل کرنا چاہئے۔

مِیراث کَرْ دینا

ترکے میں دے دینا نیز کوئی چیز کسی کے نام کر دینا؛ کسی چیز کی وصیت کرنا.

مِیراث پانا

ترکہ پانا ، حق ِوراثت پانا

مِیراث پَہُنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراث پوہَنچْنا

ترکہ وغیرہ ملنا، مورث کے مرنے کے بعد جائداد حاصل ہونا.

مِیراثِ مَفْقُود

(فقہ) اُس شخص کی میراث جس کی زندگی اور موت کی کوئی اطلاع نہ ہو سکے.

مِیراث پِدَر

باپ کا ترکہ، باپ کے مرنے کے بعد میراث میں ملا ہوا سامان، جائداد وغیرہ

مِیراث تَقْسِیم ہونا

ترکے کا حق داروں میں بٹنا.

مِیراث میں پانا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیراث میں مِلْنا

میراث میں ملنا، ترکے میں حاصل ہونا، جائداد پانا.

مِیراث ٹَھہْرانا

جائیداد قرار دینا.

مِیراثِ اَسِیر

(فقہ) اس مسلمان کی میراث جو کفار کی قید میں ہو اور اس کا حصہء میراث اس کے واپس آنے تک محفوظ رکھا جائے ۔

مِیراثِ حَمْل

(فقہ) وہ جائیداد جو اس وارث کو ملے جو مورث کی وفات کے وقت بطنِ مادر میں موجود ہو اور زندہ پیدا ہوا ہو.

مِیراثِ عِمْرانی

(قانون) وہ تمام چیزیں جو کسی ہیئت اجتماعی کے افراد اپنے اسلاف سے کسی حیثیت سے بطور ترکہ پاتے ہیں.

مِراثی

میراثی اس کا اصل املا ہے

مِراسی

مراثی (میراثی)، جو اس کا صحیح املا ہے

مِیراثی

میراث پانے والا، وارث

مِیراثِ خُنْثیٰ

(فقہ) ہیجڑے کی میراث جو اسے مرد یا عورت قرار دینے کی صورت میں ملتی ہے.

مِراثَن

میراثن جو اس کا درست املا ہے

مِراسَن

رک : میرا ثن جو اس کا درست املا ہے ۔

مِیراثَن

۱. گانے والی لڑکی، مطربہ، ڈومنی نیز ایک ذات کی لڑکی یا عورت جو صرف عورتوں کے سامنے گاتی ہے.

مِرا سَر

کسی نام یا بات کی ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے جواباً مستعمل ؛ کچھ نہیں ۔

مِیر عاشِقاں

ایک پودا جو اکثر گھر کی دیواروں اور چھتوں سے پھوٹ آتا ہے اور اس میں گلابی پھول لگتے ہیں، رتی سر والی، ودنہ (Sempervivum) کی کوئی سی نوع؛ نبات خودرَو (انگ: Houseleek).

مِیر عَسْکَر

سپہ سالار، فوجیوں کا افسر.

مَرِشا

رائی (لاط : Sinapis Dichotomaَ)

midas touch

روپیہ کمانے کا ہنر یا ملکہ ، برکت والا ہاتھ [قدیم فریجی بادشاہ میڈ اس کے نام سے منسوب جو روایتہً ہر چیز کو چھُوکر سونے کی بنا دیتا تھا].

mare's nest

بیہودہ اور بےاصل چیز

مَراسِم بَڑھنا

باہمی میل جول زیادہ ہونا ، تعلقات بڑھنا ۔

marsh

دَلْدَل

moreish

بول چال: خوش ذائقہ، چاشنی دار، اشتہا انگیز ۔.

moorish

شمال مغربی افریقہ کی مورقوم سے متعلق، مغربی بربر۔.

morass

دَلْدَل

مَراسِم عَزا

عزاداری سے متعلق رسمیں ، ماتم پرسی سے متعلق باتیں ، دستور ۔

mars

مِرّیخ

mores

(جمع) رواج

مَرسَح

اسٹیج جہاں کھڑے ہو کر اداکار، اداکاری کرتے ہیں

مَرش

۲۔ انگلی کے سرے سے گھسنا

mods

بول چال: معنی ۴ (ر ک) کا اختصار۔.

مَرص

عورت کی چھاتی کو زور سے دبانا

مَرؤُس

رعیت ، خادم ، نوکر ، ملازم ، ماتحت ۔

مُورِث

سلف جس کی طرف خلف کی نسبت ہو، وہ جس سے ورثہ یا ترکہ ملے، وہ متوفی شخص جس کا ورثہ یا ترکہ ملے، جد امجد

مَورُوث

میراث یا ترکے میں دیا یا ملاہوا نیز جسے وارث بنایا جائے ۔

modish

طَرْح دار

مَراصِد

سیاروں کی گردش کا مشاہدہ کرنے کی جگہیں ، رصدگاہیں (Observatory) ۔

مارِ شَدِید

دوزخ کے سان٘پوں کا بادشاہ ، بے حد خوفناک ، حد درجہ زہریلا.

مَرَستان

ہسپتال ۔

مُرَصَّع

۱۔ (i)نگینے جڑا ہوا ، جواہرات جڑا ہوا ، جڑاؤ ، جواہرات ٹنکا ہوا ۔

miras کے لیے اردو الفاظ

miras

miras کے اردو معانی

  • mortgage interest relief at source رہن کے سود میں رعایت بوقت ادایگی ۔.

miras के उर्दू अर्थ

  • mortgage interest relief at source रहन के सूद में रियायत बवक़्त अदाएगी ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (miras)

نام

ای-میل

تبصرہ

miras

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone