تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"serb" کے متعقلہ نتائج

serb

سر بیا کا باشندہ جو پہلے یوگو سلاویہ میں شامل تھا ۔.

serbo-croat

سابق یوگوسلاویہ کی مخلوط سرکاری زبان سربی اور کروشیائی بولیوں کا مجموعہ ۔.

سَرْب

تمام ، کل ، پورا ، سب.

ثَرْب

پیٹ اور آنتوں کو ڈھکنے والی چربی کی مہین چادر

serbian

سربوں کی بولی (قب: SERBO-CROAT).

سیر بَھر

ایک سیر، پُورا سیر، سیر کے وزن کی مقدار

شَراب

(اصلاً) پینے کی چیز، وہ خمیر کیا ہوا مشروب جس کے پینے سے انسان میں سرور اور نشہ پیدا ہوتا ہے، نشہ آور عرق جو بیشتر انگور، کھجور یا جَو وغیرہ سے کشید کیا جاتا ہے، بادہ، صہبا، گلابی، خمر، دارو

سَراب

وہ ریت یا تار کول جس پر دھوپ میں دور سے پانی کا دھوکا ہوتا ہے

سَرْب شَکْتی مان

ہر بات پر قدرت رکھنے والا، قادرِ مطلق نیز اس عقیدے کا پیرو

سَرْب بَیاپی

مُحیطِ کُل ؛ مراد : خداوند تعالیٰ.

سَرْب آتَک

کمالِ معرفت ، معرفت خاص ، عرفان.

سَرْب گاتی

پُورا لِباس جس سے تمام بدن چُھپایاجا سکے.

سَرْب پِیاپَک

(ہندو) زات باری تعالیٰ جو محیط کل ہے

سَیراب

فیضیاب، بافیض

سَرْب سُکھ

مکمل سکون ، سب آرام پُورا چین.

سَرْب گِرْیَن

پُورا چاند گہن یا سُورج گہن.

سَرْب گَہَن

پُورا چاند گہن یا سُورج گہن.

شاداب

سرسبز، ہرابھرا، تروتازہ

سَربازی

جان پر کھیلنا، بہادری، شجاعت

شارِب

پینے والا

shrub

پَودَہ

سُرْب

سِیسا.

سُرب

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑْھا دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

شَرْبَت دار

ساقی ، داروغۂ آبدار خانہ .

سَربَراہ

راستے پر لگانے والا، راہنما، مراد: منتظم، مہتمم، کارگزار

شوراب

شورابہ، کھارہ پانی

شَربَت کے پیالے پَر نِکاح پَڑھانا

سُداب

طاقت، قوّت

شُرْب

کسی رقیق شے کو حلق سے اتارنے کا عمل ، پینا ، کسی چیز کا پینا .

سَربَراہ ہونا

انجام پانا ، پورا ہونا.

شَرْبَت ساز

سَر بَفَلَکْ کَشِیدَہ

آسمان کی بلندی کی طرف مائل ، حد سے زیادہ بلند ، غیر معمولی اونچا ، فلک بوس.

سَر بَر آوُرْد

رک : سربَرآوردہ.

شَرْبَت پِلائی

وہ نقدی جو ساچق یا برات کے دن دولھا اور دولھا کے رشتہ دار شربت کی تھالی میں ڈالتے ہیں یا اس کی رسم

شَرْبَتِ دِید

شَرْبَت کے پیالے پَر نِکاح کَر دینا

غریبوں کی طرح صرف شربت پلا کر نکاح کر دینا ، برات یا مہمانوں کو خالی شربت پلا کر رخصت کر دینا ، کھانا نہ کھلانا ، نکاح پر کچھ خرچ نہ کرنا ، سادگی سے نکاح کرنا .

سَدبھاؤ

اچھا خیال، اچھی نیت

شَرْبَت پِلائی میں

نیگ کے طور پر

سَر بَرْ آوُرْدَہ

۱. سردار ، افسر ، ممتاز ، معزز.

شَرْبَتِ دِینار

ایک قسم کا شربت جس کا جزو اعظم تخم کثوث یعنی دینار ہے جو طبیعت کو نرم اور ہر قسم کے بخاروں کو دفع کرتا ہے (شعرا نے دینار سے جو ذومعنیین ہے فائدہ اٹھا کر اسے اکثر نظم کیا ہے)

سَرباری

گٹھری، بوجھ کی پوٹلی جو سر کے اوپر رکھی جائے، وہ چھوٹا بوجھ جو بڑے بوجھ کے اوپر سر پر رکھتے ہیں، پوٹلی

سربالا

سَر باز

جان پر کھیلنے والا، بہادر، جیالا، جاں نثار

شَرْبَت کے گُھونٹ کِی طَرح اُتار گَیا

غصّہ کو پی کر رہ گیا

سَر بَزَمِیں

رک : سَربَر زَمین.

شَرْبَتِ دِیدار

شربت کی طرح کا منظر، منظر کشی کا شرین لطف (شعرا کے یہاں مجاز کے طور پر) دیدار جو شربت کی طرح کیف آور شیریں ہو (یہاں دیدار سے مراد دیدار محبوب ہے)

سَر بوجھی

سر پر بوجھ اُٹھا کر لے جانے والا مزدور، حمّال.

سَر بَدام

جال میں پھن٘سا ہوا ، دام میں گرفتار .

سَربَراہ کار

انتظام کرنے والا شخص، منتظم، مہتمم، قَیّم

شَرْبَتی لِیمُوں

میٹھا نیبو جسے میٹھا بھی کہتے ہیں .

سَربَراہی

انتظام، بندوبست، اہتمام

سَر بَرائی

رک : سربراہی.

شُرْبُ الْیَہُود

یہودیوں کے شراب پینے کا طریقہ

سَربَراہ کاری

کسی کام کا انتظام، اہتمام، انصرام

شَرْبَتِی

شربت کے رنگ کا، ہلکا زرد رنگ جو کسی قدر سرخی مائل ہو یا اس رنگ کا، ہار سنگار اور شہاب ملایا ہوا رنگ

سُہْراب

ایران کے مشہور پہلوان کا نام، جو رستم کا بیٹا تھا اور رستم نے جنگ کے دوران اس کو انجانے میں ہلاک کر دیا تھا

سَرْبَش

گھوڑے کی خرید و فروخت کی اصطلاح میں نو روپے

شَرْبَتِ شَہادَت

(مجازاً) شہادت کی موت ، شہید ہونا .

سَر بَتِّیاں

گاڑیوں کے سامنے لگی ہوئی بتّیاں جو بہت تیز روشنی دیتی ہیں (Head Light)

serb کے لیے اردو الفاظ

serb

ˈsɜː.bi.ən

serb کے اردو معانی

اسم

  • سر بیا کا باشندہ جو پہلے یوگو سلاویہ میں شامل تھا ۔.
  • سر بیا نژادشخص ۔.

serb के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सर्बिया का बाशिंदा जो पहले यूगव स्लाव ये में शामिल था ।
  • सर्बिया नज़ाद शख़्स ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (serb)

نام

ای-میل

تبصرہ

serb

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone