تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"سَر باز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں سَر باز کے معانیدیکھیے
سَر باز کے اردو معانی
صفت
- جان پر کھیلنے والا، بہادر، جیالا، جاں نثار
- سپاہی، فوجی، جنگجو
شعر
سر جھکائے ہوئے چلتا ہوں ترے کوچہ میں
کیونکہ سر باز ہی سر باز نظر آتے ہیں
سر ہتھیلی پہ لئے آئے ہوئے ہیں سر باز
کھیلنے کے لئے قاتل تری شمشیر کے ساتھ
مذاق سرفروشی خانقاہوں سے ہوا رخصت
مگر تلوار کی محراب میں سر باز پلتا ہے
English meaning of sar-baaz
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (سَر باز)
سَر باز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔