تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آب و ہوا کی ناسازی" کے متعقلہ نتائج

آب و ہوا کی ناسازی

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہَوا کی تَبْدیلی

موسمیات کی تبدیلی

آب و ہَوا

(کسی مقام کے) پانی اور ہوا کی تاثیر، طبعی اور جغرافیائی اثرات (جو صحت و مرض اور پیداوار سے تعلق رکھتے ہیں)

تَبْدِیلِ آب و ہوا

آب و ہوا کی تبدیلی، صحت کے فائدے کے لیے کسی دوسری جگہ جانا

عِلْمِ آب و ہوا

موسمی تبدیلیوں سے متعلق علم (انگ : Climatology) .

آب و ہوا بَدَل جانا

موسم یا رُت بدل جانا، موسم کی تاثیر میں فرق آنا

آب و ہَوا بَدَل٘نا

موسم کا تبدیل ہونا، موجودہ فصل یا موسم کے بعد دوسری فصل یا موسم کا آغاز ہونا

زَہْرِیلی آب و ہَوا

خراب آب و ہوا

اِسْتِوائی آب و ہَوا

خوش آب و ہَوا

پانی اور ہوا کی تاثیر اور موسی کیفیّت کے اعتبار سے اچّھا خُش کوار اور پسندیدہ .

زَمانے کی آب و ہَوا بَدَل جانا

انقلاب آجانا، حالات کا بدل جانا

مُعْتَدِل آب و ہَوا

آب و ہَوا راس آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا تَبدیل کَرنا

آب و ہَوا کا مُطالَعَہ

آب و ہوا یا موسموں کا علم یا مطالعہ، علم موسمیات

آب و دانَہ کی بات ہے

قسمت کی بات ہے، تقدیری معاملہ ہے

آب و ہَوا راس نہ آنا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہَوا مُوافِق آنا

کسی مقام کے موسم یا پانی اور ہوا کا مزاج کے موافق آنا

آب و ہَوا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق ہونا، صحت پر اچھا اثر ڈالنا

آب و ہَوا کے لِحاظ سے

بہ اعتبار موسم، آب و ہوا کے لحاظ سے، موسمی لحاظ سے

آب و ہوا کی ناسازگاری

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہوا کا اختلاف

موسم کا تغیروتبدل

آب و ہوا کی ناموافقت

آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہَوا نا مُوافِق ہونا

کسی جگہ کے پانی اور ہوا یا موسم یا ماحول کا مزاج کے موافق نہ ہونا، صحت پر برا اثر ڈالنا

آب و ہوا راس نہ ہونا

موسم کا مزاج کے موافق نہ ہونا

آب و ہوا کا بگاڑ

موسم کی خرابی

آب و ہوا بگڑ جانا

موسم خراب ہو جانا، جس سے بیماریاں پیدا ہوتی ہیں

آب و ہوا میں سمیت آ جانا

آب و ہوا میں ایسا زہر پیدا ہونا کہ بیماریاں پھیلنے کا اندیشہ ہو

آب و ہوا میں اعتدال نہ ہونا

موسم میں خرابی پیدا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آب و ہوا کی ناسازی کے معانیدیکھیے

آب و ہوا کی ناسازی

aab-o-havaa kii naa-saaziiआब-ओ-हवा की ना-साज़ी

آب و ہوا کی ناسازی کے اردو معانی

مؤنث

  • آب و ہوا کا مزاج کے موافق نہ ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آب و ہوا کی ناسازی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آب و ہوا کی ناسازی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone