تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آباد کار" کے متعقلہ نتائج

اُجْڑا

۰۳ بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان

اُجْڑا پَن

رک : اجڑا جس کا یہ اسم کیفیت ہے .

اُجْڑا پَنا

رک : اجڑا جس کا یہ اسم کیفیت ہے .

اُجڑا پَجڑا

اُجْڑا-گََھر بَسنا

گھر آباد ہونا، چہل پہل ہونا، کسی عزیز کا گھر واپس آنا، اولاد پیدا ہونا، جس کی بیوی مر گئی ہو اس کی دوبارہ شادی ہونا

اُجْڑے

آجڑا کی جمع، نیز مغیرہ حالت، عموماً ترکیب میں مستعمل

اُجْڑی

ویران، برباد، لُٹا پُٹا، خانہ خراب، خالی، سنسان، بے رونق، بد حال، برے حلیے میں، پریشان، نگوڑی، کم بخت، موا

اُجاڑُو

برباد یا تباہ کرنے والا، ناسی

آزادی

آزاد كا یہ اسم كیفیت ہے، آزاد ہونے کی حالت، خود مختاری، حریت، بیباکی

اوجْڑی

رک : اوجھ۔

آزادَہ

آزاد کیا ہوا یعنی آزاد، بے پرواہ، بے روک ٹوک، بے فکر، حلال زادہ، خود مختار

اِیْجادی

ایجاد سے منسوب : طبیعت سے پیدا کیا ہوا

آجدہ

اِجادَہ

اچھا کام کرنا، اچھی بات کرنا، اچھی بات کا اعلان کرنا

ایزادی

اضافہ، بیشی، زیادتی

ایزِدی

ایزد سے منسوب : خدائے تعالیٰ کا

azide

کیمیا: کوئی مرکب جس میں اصلیہ -‎N3 شامل ہو۔.

عَضُدی

عَضُد (رک) سے منسوب یا متعلق، بازو کا ، بازو والا، بازو دار.

عِضادَہ

لکڑی کے دروازے کا بازو، کنارہ ؛ اصطرلاب کی پُشت پر لگا ہوا ایک مستطیل پرزہ جسے گھما کر اجرامِ فلکی کی بلندی وغیرہ دریافت کرتے ہیں.

عَجِدُّو

جلدی کرو ، شتابی کرو .

جِنْدڑی اُجڑا

اُجْڑے گانو کا ناتا کِیا

جس جبز کو چھوڑ دیا اس سے کیا واسطہ ، تعلق آبادی سے ہوتا ہے ویران بستی سےکیا تعلق .

آزادی کا کاغَذ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

اُجْڑے گَھر کا بَلینڈا

برباد شدہ ، از کار رفتہ ، بقیہ ، مرے ہووں کی نکمی یاد گار

آزادی خدا کی نعمت ہے

آزادی سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، آزادی خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے

آزادی كی سَنَد

آزادی كا پروانہ

آزادی كا نَوِشْتَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا فَرمان

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا پَروانَہ

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزادی کا خَط

رہائی كی سند، آزادی نامہ (اكثر تركیب میں مستعمل)

آزُردَہ کَرنا

خفا کرنا، ناراض کرنا، غمگین کرنا

مَت بو چابَڑ اُجڑے ٹابَر

پتھریلی زمین میں کچھ بونا نہیں چاہیے ، سخت نقصان ہوتا ہے

جانتا چور گاؤں اجاڑے

واقف چور بہت نقصان کرتا ہے

دُنْیا سے اُجْڑے

عورتوں کا کوسنا ، برباد ہوجائے ، اجڑ جائے.

خُدا چِڑِیا کا گھونسلا بِھی نہ اُجاڑے

مراد یہ کہ اِنسان تو ایک طرف، چرند پرند کو بھی اللہ بے گھر نہ کرے.

اَمانی ابا دانی اجارہ اجاڑا

جو کام اپنی نگرانی میں ہو وہ اچھا ہوتا ہے، ٹھیکے کا کام اچھا نہیں ہوتا

اِجارہ اُجاڑا

ٹھیکے میں دیا ہوا کام خراب اور ناقص ہوتا ہے

سَدا کے اُجْڑے ، نام بَسْتی رام

ناموزوں نام ، نام اچھا حالات خراب.

طَبِیعَت کی آزادی

بے فکری کی عادت ، لا اُبالی پن ، جو دل میں آئے وہ کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آباد کار کے معانیدیکھیے

آباد کار

aabaad-kaarआबाद-कार

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: قیامت ارضیات

آباد کار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسے لوگ جو کسی کم آبادی والے علاقے یا ملک میں جا کر کھیتی باری، تجارت وغیرہ کرنے کی غرض سے آباد ہو گئے ہوں اور اس کی آبادی اور خوش حالی کو بڑھانے میں مددگار ثابت ہوئے ہوں، بسنے والا باشندہ، غیرآباد جگہ کو آباد کرنے والا، نئی جگہ جا کربسنے والا

    مثال - اکثریت روسی اور یوکرانی آباد کاروں کی ہے۔

  • کھیت میں فصل بونے والا، غیر مزروعہ زمین میں پہلا کھیتی کرنے والا، کاشتکار
  • (حشرات الارض) دو پر والا دیمک جس کا رنگ بھورا ہوتا ہے (عموماً برسات میں پیدا ہوتا اور زمیں کی دراڑوں میں گھس کر نیا کنبہ بساتا ہے)

    مثال - پردار افراد آباد کار... کہلاتے ہیں اور آنے والے بستیوں کے بسانے والے ہوتے ہیں۔

English meaning of aabaad-kaar

Noun, Masculine

  • settler, colonizer, colonization settlement, pioneer colonialist, rehabilitation, colonizer
  • the first settler on waste land, one cultivating uncommanded land, cultivator
  • (Reptiles) termite

आबाद-कार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसे लोग जो किसी कम आबादी वाले क्षेत्र या देश में जाकर खेती-बाड़ी, व्यापार आदि करने के उद्देश्य से बस गये हों और उसकी आबादी, संपन्नता आदि बढ़ाने में सहायक हुए हों, बसने वाले निवासी, उजाड़ स्थान को आबाद करने वाले, नई जगह जा कर बसने वाले

    उदाहरण - अकसरीयत रुसी और यूक्रानी आबादकारों की है.

  • खेत में फ़सल बोने वाला, बंजर भूमी में पहली बार कृषी करने वाला, वह किसान जो किसी परती भूमि को उपजाऊ बनाये, कृषक
  • (सरीसृप) दो पंख वाला दीमक जिसका रंग भूरा होता है (प्रायः वर्षा ऋतु में पैदा होते और ज़मीन की दराड़ों में घुस कर नया घर बसाते हैं)

    उदाहरण - परदार अफ़राद आबादकार... कहलाते हैं और आने वाले बस्तियों के बसाने वाले होते हैं.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آباد کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آباد کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone