تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آبْگِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آبْگِینَہ کے معانیدیکھیے
آبْگِینَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شیشہ، بلور، کان٘چ
- صراحی، مینا، شیشۂ مے
- الماس
وضاحتی تصویر
شعر
جب اٹھے طوفاں تو کوئی چیز زد میں ہو شکیلؔ
ہر بلندی کے لیے اک آبگینہ چاہیئے
یہ دنیا ہے یہاں ہر آبگینہ ٹوٹ جاتا ہے
کہیں چھپتے پھرو آخر زمانہ ڈھونڈھ ہی لے گا
مستوں کا دل ہے شیشہ اور سنگ دل ہے ساقی
اچرج ہے جو نہ ٹوٹے پتھر سے آبگینہ
عیاں ہے شکل تری یوں ہمارے سینہ سے
کہ جوں شراب نمایاں ہو آبگینہ سے
ذرا سی ٹھیس لگی تھی کہ چور چور ہوا
ترے خیال کا پیکر بھی آبگینہ تھا
English meaning of aabgiina
आबगीना के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آبْگِینَہ)
آبْگِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔