تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبْلَۂ فَرَنگ" کے متعقلہ نتائج

آبْلَۂ فَرَنگ

ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

اردو، انگلش اور ہندی میں آبْلَۂ فَرَنگ کے معانیدیکھیے

آبْلَۂ فَرَنگ

aabla-e-farangआब्ला-ए-फ़रंग

اصل: فارسی

آبْلَۂ فَرَنگ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک متعدی مجامعتی مرض جو ایک خاص قسم کے خرد نامیے سے پیدا ہوتا یہ مرض پیدایشی بھی ہوتا اور لاحقی بھی، اس کے تین مدارج ہوتے ہیں، پہلے درجے میں مرض مقام متاثرہ کو ہدف بناتا ہے جہاں آبلہ پیدا ہوتا ہے، دوسرے میں جلد اور نظام بدنی کو تیسرے درجے میں ہڈیوں، عضلات اور دل، دماغ اور جگر وغیرہ کو متاثر کرتا ہے، آتشک

English meaning of aabla-e-farang

Noun, Masculine

आब्ला-ए-फ़रंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आतशक या गरमी नामक रोग, भावप्रकाश के अनुसार यह रोग फ़िरंग नाम के देश में बहुत होता है इससे इसका नाम 'फ़िरंग' है, यह रोग फ़िरंगी स्त्री के साथ संभोग करने से हो जाता है, इस रोग के तीन भेद किए हैं, बाह्य फ़िरंग, आभ्यंतर फिरंग और बहिरंतर्भव फ़िरंग, बाह्य फ़िरंग, विस्फोटक के समान शरीर में फूट-फूट कर निकलता है और घाव या व्रण हो जाते हैं, यह सुखसाध्य है, आभ्यंतर फ़िरग में संधि स्थानों में आमवात के समान शोथ और वेदना होती है, यह कष्टसाध्य है, बहरितर्भव फ़िरंग एक प्रकार से असाध्य है

آبْلَۂ فَرَنگ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبْلَۂ فَرَنگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبْلَۂ فَرَنگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words