تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آتِشَک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آتِشَک کے معانیدیکھیے
آتِشَک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گرمی کی بیماری جس میں جسم پر خصوصاً زیر ناف سرخ دانے یا آبلہ نمودار ہوتے ہیں اور رفتہ رفتہ زخم یا گہرے گھاؤ کی صورت ختیار کر لیتے ہیں (ان دانوں میں سخت سوزش ہوتی ہے اور یہ ایک متعدی مرض ہے)، آبلۂ فرنگ، باد فرنگ، آتش فارسی، اپدنش
- آتش، آگ، اکثر مرکبات میں مستعمل جیسے: آتشک افروزی
English meaning of aatishak
Noun, Feminine
- a venereal or sexually transmitted disease, the venereal disease, syphilis
- fire generally used in compound words, like: aatishak-afrozi
आतिशक के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آتِشَک)
آتِشَک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔