تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آبرو پر بن جانا" کے متعقلہ نتائج

آبرو پر بن جانا

عزت میں فرق آنا

جی پَر بَن جانا

روحانی تکلیف پہن٘چنا ، دلی صدمہ ہونا ؛ دل تڑپ اٹھنا.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

سَر پَر بَن جانا

سخت مُصیبت میں پھن٘سنا، جان جوکھوں میں پڑ جانا۔

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

دَم پَر بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

آبرو پر پانی پڑ جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

آبرو پر حرف آ جانا

آبرو میں فرق آنا، ذلیل ہونا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آبرو پر بن جانا کے معانیدیکھیے

آبرو پر بن جانا

aabruu par ban jaanaaआबरू पर बन जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آبرو پر بن جانا کے اردو معانی

  • عزت میں فرق آنا
  • عصمت میں خلل پڑنا

आबरू पर बन जाना के हिंदी अर्थ

  • सम्मान में कमी आना
  • सतीत्व भंग होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آبرو پر بن جانا

عزت میں فرق آنا

جی پَر بَن جانا

روحانی تکلیف پہن٘چنا ، دلی صدمہ ہونا ؛ دل تڑپ اٹھنا.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

سَر پَر بَن جانا

سخت مُصیبت میں پھن٘سنا، جان جوکھوں میں پڑ جانا۔

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

دَم پَر بَن جانا

ہلَاکت کے قریب پہنچنا، مصیبت میں مبتلا ہونا

آبرو پر پانی پڑ جانا

بے عزت کرنا، بدنام کرنا

آبرو پر حرف آ جانا

آبرو میں فرق آنا، ذلیل ہونا

موتی سی آبْرُو پَر پانی پِھر جانا

عزت دار آدمی کو بے عزت کردینا ، رسوا کرنا ، بے آبرو کرنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آبرو پر بن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آبرو پر بن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone