تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جان پَر بَن جانا" کے متعقلہ نتائج

جان پَر بَن جانا

جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

وَبالِ جان بَن جانا

نہایت پریشانی کا باعث ہو جانا ، مصیبت بن جانا ۔

جان پَر بَن آنا

رک : جان پر آن بننا.

کِسی پَر جان جانا

کسی پر فریفتہ ہونا ، کسی پر عاشق و مفتون ہونا

جان پَر کھیل جانا

جی پَر بَن جانا

روحانی تکلیف پہن٘چنا ، دلی صدمہ ہونا ؛ دل تڑپ اٹھنا.

جِیوں پَر بَن جانا

رک : جی پر بن جانا.

سَر پَر بَن جانا

سخت مُصیبت میں پھن٘سنا، جان جوکھوں میں پڑ جانا۔

دَم پَر بَن جانا

نزع کی حالت ہونا، سان٘س اکھڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں جان پَر بَن جانا کے معانیدیکھیے

جان پَر بَن جانا

jaan par ban jaanaaजान पर बन जाना

محاورہ

جان پَر بَن جانا کے اردو معانی

  • جس بات سے میرا دل میلا ہوتا تھا اس سے ان کی جان پر بن جاتی تھی

English meaning of jaan par ban jaanaa

  • be in danger of (one's life), life to be at risk

जान पर बन जाना के हिंदी अर्थ

  • जिस बात से मेरा दिल मैला होता था उस से उन की जान पर बन जाती थी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جان پَر بَن جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

جان پَر بَن جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words