تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی کے جامے میں آنا" کے متعقلہ نتائج

آدمی کے جامے میں آنا

آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

آدْمِیَّت کے جامے میں آنا

غصے کو ترک کرنا.

آدْمی کے لِباس میں آنا

آدمی کے جامے میں آنا، آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

آدْمی کی جُون میں آنا

آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

اَیسے آدمی کے دِیدے میں پیچ پَسا دِیجِیے

بہت شوخ دیدہ اور ڈھیٹ ہے، اس کی آنکھیں پھوڑ دو تو دل نہ دکھے

عِشْق میں آدمِی کے ٹانْکے اُدَھڑتے ہَیں

عشق میں انسان کو بڑی تکلیف ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی کے جامے میں آنا کے معانیدیکھیے

آدمی کے جامے میں آنا

aadamii ke jaame me.n aanaaआदमी के जामे में आना

محاورہ

آدمی کے جامے میں آنا کے اردو معانی

  • آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا
  • انسان کی شکل و صورت اختیار کرنا

English meaning of aadamii ke jaame me.n aanaa

  • become civilized
  • adopt the form of human being, appear in human form, assume human visage

आदमी के जामे में आना के हिंदी अर्थ

  • इंसान का रूप लेना, अच्छे शिष्टाचार अपनाना, मानवता को अपनाना
  • इंसान की शक्ल-ओ-सूरत इख़्तियार करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی کے جامے میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی کے جامے میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words