تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی کے لِباس میں آنا" کے متعقلہ نتائج

آدْمی کے لِباس میں آنا

آدمی کے جامے میں آنا، آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

آدْمی کی جُون میں آنا

آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

مَوت کے مُنھ میں آنا

مر جانا

شیر کے پَنْجے میں آنا

زبردست کے قابو میں آنا

آدْمِیَّت کے جامے میں آنا

غصے کو ترک کرنا.

نِنّانوے کے پھیر میں آنا

لالچ کے سبب مصیبت میں مبتلا ہونا ۔

زَر بَفْت کے لِباس میں ٹاٹ کا ٹُکْڑا

خوبصورت چیز میں خراب چیز شامل کر دینا، لگا دینا، مخمل میں ٹاٹ کا پیوند

آدمی کے جامے میں آنا

آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی کے لِباس میں آنا کے معانیدیکھیے

آدْمی کے لِباس میں آنا

aadmii ke libaas me.n aanaaआदमी के लिबास में आना

محاورہ

دیکھیے: آدمی کے جامے میں آنا

آدْمی کے لِباس میں آنا کے اردو معانی

  • آدمی کے جامے میں آنا، آدمیت اختیار کرنا، اچھے طور طریقے اختیار کرنا

आदमी के लिबास में आना के हिंदी अर्थ

  • इंसान का रूप लेना, अच्छे शिष्टाचार अपनाना, मानवता को अपनाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی کے لِباس میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی کے لِباس میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words