تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھے" کے متعقلہ نتائج

آدھے

آدھا كی مغیرہ صورت، مركبات میں مستعمل

آدھے كا تِیہا

(مراداً) بہت كم، قلیل حصہ، ادھورا

آدھے كا تِہاؤ

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

آدھے کا تِہائی

(لفظاً) نصف كا تیسرا حصہ یعنی كل كا چھٹا حصہ

آدھے كا تِہائی كَرنا

كاٹا پھانسی كرنا، ٹكڑے نوالے كرنا، برباد كرنا

آدھے پیْٹ

جتنی بھوک ہو اس كا آدھا

آدھے بَجے

شب میں ڈیڑھ بجے

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں ہولی

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

آدھے قاضی قُدْوَہ اَور آدھے باوا آدَم

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

آدھے گاؤں دِوالی آدھے گاؤں پھاگ

كسی كیفیت صفت یا رائے میں اختلاف كے موقع پر بولتے ہیں

آدھے كا ساجھی بَرابَر كی چوٹ

شریک یا حصہ دار كا حق مساوی ہوتا ہے

آدھے اَساڑھ تو بَیری كے بھی بَرسے

اساڑھ کی آدھی بارش سے تو ہر ایک بہ شمول دشمن بھی فیضیاب ہو جاتا ہے مگر وہ بھی میسر نہیں، نہایت افسوس، مایوسی اور ناکامی کی حالت میں یہ کلمہ زباں پر لاتے ہیں

آدھےمیں مُلّا مَوج آدھے میں ساری فَوج

اس شخص كی بابت كہتے ہیں جو اپنے كو سب سے بڑھ چڑھ كر سمجھے اور بڑے حصے كا مستحق جانے (كہا جاتا ہے كہ ایک قاضی قدوہ نامی كے ستر یا چوراسی بیٹے تھے، اس لیے مبالغے كے طور پر یہ مثل مشہور ہوگئی كہ آدھے ہیں كل اولاد آدم اور آدھے میں قاضی قدوہ كی اولاد)

آدھے ماگھے كملی كاندھے

وقت گزرنے پر چیز كا مصرف جاتا رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھے کے معانیدیکھیے

آدھے

aadheआधे

وزن : 22

آدھے کے اردو معانی

صفت

  • آدھا كی مغیرہ صورت، مركبات میں مستعمل
  • برابر كے دوحصوں میں سے ایک حصہ، نصف، متغیرہ حالت

شعر

English meaning of aadhe

Adjective

  • half, semi, demi

आधे के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दो समान भागों में से एक, आधा भाग, अर्ध

آدھے کے قافیہ الفاظ

آدھے کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words