تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر" کے متعقلہ نتائج

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

ٹھیک آدھی رات كا وقت

آدھی رات بارَہ باٹ

پریشان حال، سراسیمہ، بھٹكاہوا، گم كردہ راہ

نِکَھنْڈ آدھی رات ہے

ٹھیک نصف رات ہے

آدھی رات بَجْنا

نصف شب كا عمل ہونا، آدھی رات كی نوبت یا گھنٹا بجنا۔

آدھی رات

بارہ بجے شب كا وقت، رات کا آدھا حصہ، نصف شب

آدھی رات اَور گھر كا پروسنے والا

(لفظاً) آدھی رات كا وقت ہو اور بان٘ٹنے والا اپنا تو پھر كیوں نہ فائدہ ہو، (مراداً) خوب فائدہ اٹھاؤ، كوئی پوچھ گچھ كرنے والا نہیں (خاطرخواہ فائدہ اٹھانے كی جگہ مستعمل)

آدھی رات کو جماہی آئے، شام سے منھ پھیلائے

وقت سے پہلے كسی كام كی تیاری كرنے كے موقع پر مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر کے معانیدیکھیے

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

aadhii raat idhar raat udharआधी रात इधर रात उधर

عبارت

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر کے اردو معانی

  • ٹھیک آدھی رات كا وقت

आधी रात इधर रात उधर के हिंदी अर्थ

  • ठीक आधी रात का वक़्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدھی رات اِدَھر رات اُدَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words