تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی پیٹ کا کُتّا ہے" کے متعقلہ نتائج

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے

آدمی کا آدمی شَیطان ہے

آدمی آدمی ہی کی صحبت سے خراب ہوتا ہے

بَلا کا آدمی ہے

بڑا ہوشیار ہے، بہت محنت کش آدمی ہے

آدمی پانی کا بُلبُلا ہے

انسان کی زندگی ناپائیدار ہے

آدمی پانی کا بُلْبُلَہ ہے

پیٹ پالنا کُتّا بھی جانتا ہے

دنیا میں اپنا پیٹ پالنا ہی مقصد نہیں کیونکہ یہ کام تو کتا بھی کرلیتا ہے، انسان کو کوئی بڑا کام کرنا چاہیئے

آدمی اَناج کا کیڑا ہے

آدمی کی زندگی کا مدار کھانے پر ہے، انسان کھائے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا

اَپْنا پیٹ تو کُتّا بھی پالْتا ہے

تن پروری کوئی خوبی نہیں، دوسروں کے کام آنا بڑی بات ہے

آدْمی کا آدْمی سے کام نِکَلْتا ہے

آدمی ضرورت کے وقت آدمی ہی سے رجوع کرتا ہے

آدمی کا شیطان آدمی ہے

انسان کو انسان ہی گڑھے میں گراتا ہے، آدمی ہی آدمی کو بہکاتا ہے

ہِیروں میں تَولْنے کا آدمی ہے

رک : ہیرا آدمی ہے.

کیا بھروسا ہے زندگانی کا، آدمی بُلبُلا ہے پانی کا

انسان کی زندگی پانی کے بلبلے کی طرح ناپائیدار ہے

آدمی کیا ہے، سرانْچے کا بانْس ہے

بہت لمبا آدمی ہے، بہت لمبے آدمی پر پھبتی ہے

کِیُوں گُولَر کا پیٹ پَھڑْواتا ہے

پوشیدہ عیوب کیوں ظاہر کراتا ہے .

پیٹ کا کُتّا

(کنایۃً) بھوک ، اشتہا.

چام کا گھر کُتّا لئے جاتا ہے

کمزور چیز جلد خراب ہو جاتی ہے، انسان جو چیز بنائے مضبوط بنائے تاکہ جلدی خراب نہ ہو

آپ کے مُنھ کا اُگال ، ہَمار ہے پیٹ کا آدھار

امیر کی اترن پترن بھی غریب کے گزارے کے لیے کافی ہوتی ہے، مالدار کی ادنیٰ توجہ سے مفلس کا بھلا ہو جاتا ہے

آدْمی اَنَّ کا کِیڑا ہے

انسان بغیر غذا کھائے زندہ نہیں رہ سکتا، انسانی زندگی کا دار و مدار غذا پر ہے

سِیدھے کا مُنھ کُتّا چاٹْتا ہے

غریب پر سب کا زور چلتا ہے ؛ کمزور کو ہر کوئی سناتا ہے .

روٹی اَور اَولاد سے کِسی کا پیٹ بَھرا ہے

ہر شخص روزی اور اولاد کی کثرت چاہتا ہے.

رات کا پیٹ بھاری ہے

رات میں بہت کچھ اور ہر طرح کی سمائی ہے (صبح کو اس سے کیا حالات پیدا ہوں)، رات سب کی عیب پوش ہے

آدمی چنے کا مارا مرتا ہے

انسان کی زندگی کا کوئی اعتبار نہیں، معمولی صدمہ سے انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے

رات ماں کا پیٹ ہے

رات کو سب آرام پاتے ہیں، رات کو عیب چھپے رہتے ہیں

آدمی کی پیشانی دل کا آئینہ ہے

آدمی کا حال اس کے چہرے سے معلوم ہو جاتا ہے

سادُھو ہو کَر دیوے بَتّا ، اُس کو جانوں پیٹ کا کُتّا

جو سادپھو ہو کر دھوکا دیوے اُسے پیٹ کا کُتّا سمجھو ،فقیر ایسا نہیں ہوتا

چار پاؤں کا گھوڑا چَونکنا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لیے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان لغزش کھا جاتا ہے

چار پاؤں کا گھوڑا چَونْکْتا ہے، دو پاؤں کا آدْمی کیا بَلا ہے

آدمی کے لئے ٹھوکر کھانا معمولی بات ہے، انسان سے لغزش ہو جاتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی پیٹ کا کُتّا ہے کے معانیدیکھیے

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

aadmii peT kaa kuttaa haiआदमी पेट का कुत्ता है

ضرب المثل

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے کے اردو معانی

  • پیٹ کی خاطر آدمی ہر ایک کام کرتا ہے، آدمی پیٹ کا غلام ہے
  • رزق کی جستجو میں آدمی جگہ جگہ دوڑتا پھرتا ہے اور ہراہل نا اہل کی اطاعت کرتا ہے
  • کھانا دے کر آدمی سے جو چاہے کام کرا لو

आदमी पेट का कुत्ता है के हिंदी अर्थ

  • आदमी पेट के लिए सब काम करता है, आदमी पेट का दास है
  • भोजन की खोज में आदमी जगह जगह दौड़ता-फिरता है और हर योग्य और अयोग्य की बात को मान लेता है
  • खाना देकर आदमी से जो चाहे काम करा लो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی پیٹ کا کُتّا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی پیٹ کا کُتّا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words