تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے" کے متعقلہ نتائج

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

سونا جانے کَسے آدمی جانے بَسے

سونا جانے کَسے اَور آدمی جانے بَسے

سونے کی پہچان کسوٹی پر پرکھنے سے اور آدمی کی پہچان پاس رہنے سے ہوتی ہے ؛ حقیقت تجربے ہی سے معلوم ہوتی ہے، کھوٹے کھرے کا پرکھنے سے پتہ چلتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے کے معانیدیکھیے

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

aadmii jaane base sonaa jaane kaseआदमी जाने बसे सोना जाने कसे

ضرب المثل

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے کے اردو معانی

  • آدمی کی اچھائی برائی اس کے امتحان سے معلوم ہوتی ہے جس طرح سونے کا کھرا کھوٹا کسوٹی پر کسے جانے سے معلوم ہو جاتا ہے

आदमी जाने बसे सोना जाने कसे के हिंदी अर्थ

  • आदमी की अच्छाई बुराई उस को परखने से मालूम होती है जिस तरह सोने का खरा-खोटा आग पर तपने से मालूम होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدْمی جانے بَسے سونا جانے کَسے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words