تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے بَڑے وہ بَن کے" کے متعقلہ نتائج

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

کوئی پان٘و سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

وُہ دِن بھی آئے

وہ وقت بھی آئے گا ، جس کا انتظار ہے ، ایسا زمانہ بھی آیا ، وہ وقت بھی آیا تھا

چُوہے کے ہاتھ ہَلْدی کی گِرَہ لَگی وہ پَنْساری بَن بَیٹھا

تھوڑی سی پونجی ہاتھ لگنے پر اترانا .

ہَزار ہاتھ کا بَن کر آئے

کیسا ہی اعلیٰ مرتبہ لے کر آئے، کیسا ہی بھاری بھر کم اور معتبر بن کر آئے

پُتلی بَن کے رَہ جانا

۔ ساکت رہ جانا۔ ؎

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

سایَہ بَن کے ساتھ رَہْنا

سائے کی طرح ساتھ لگا رہنا ، ہر وقت ساتھ رہنا ، کسی وقت جُدا نہ ہونا.

وہ بِلّی پوچ کے چَلتے ہَیں

وہمی آدمی کے لیے کہا جاتا ہے ، ہندووں کا خیال ہے کہ بلی میں برہمن کی روح ہوتی ہے

دُلْہَن بَن کے چَلْنا

ناز انداز سے چلنا ، سرخ لباس پہن کے چلنا ، سج سجا کر چلنا .

جِس کے تَن کو لَگی ہو وہ جانے یار

جس کو تکلیف پہن٘چتی ہے وہی جانتا ہے ، بے درد کی بلا جانے

جِس کے کارَن جوگ لِیا وہ نَہ مِلا

جس کے لیے اتنی محنت کی وہی نہ مل سکا

جو اَپْنے کام نَہ آئے وہ چُولھے میں جائے

بے فیض آدمی کسی کام کا نہں

کان٘ٹا بَن کے کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا ، بُرا لگنا .

دوسْت وہ جو وَقْت پَہ کام آئے

رک: دوست آن باشد الخ

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

رَنْڈی کے ناک نَہ ہوتی تو وہ گُوہ کھاتی پِھرتی

عورت بہت بے وقوف ہوتی ہے

لَُہُو بَن کے دَوڑْنا

رگ و پے میں سرایت کرجانا .

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

راجا ہوئے تو کیا ، وہ ہی جاٹ کے جاٹ

مال و دولت ذات اور اصل کو نہیں بدلتی

جو نَہ بھائے آپ کو ، وہ دے بَہُو کے باپ کو

(عو) اس جگہ بولتے ہیں جہان کوئی شخص دوسرے کے لیے وہ بات کرے جو خود کے لیے ناپسند ہو.

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

وہ تو بَڑے ہی بَھلے مانُس ہیں

وہ بہت نٹ کھٹ ہیں نیز بہت نیک ہیں

بیٹا بَن کے سَب نے کھایا ہے ، باپ بَن کے کِسی نے نَہِیں کھایا

چھوٹا بن کر مطلب نکالا جاتا ہے بڑا بن کر نہیں ، خوشامد سے سب کچھ حاصل ہوجاتا ہے زبردستی (اور دھونس سے) نہیں ملتا

وہ تو وہ

اس کا بڑا رتبہ ہے (کسی کے بڑے مرتبے یا مقام کی وجہ سے کہتے ہیں) ۔

دھوبی کے گَھر چور وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

ظاہرا نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا ، دھوبی کی چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے .

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

ہَلْدی کی گان٘ٹھ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

رک : ہلدی کی گرہ لے کر پنساری بن بیٹھنا .

ہَلْدی کی گِرَہ لے کے پَنْساری بَن بَیٹْھنا

تھوڑی سی پونجی پر نازاں ہونا ، عموماً اس محل پر بولتے ہیں جب کوئی ناقص اپنے آپ کو کامل جانے ۔

ہَلْدی کی گِرَہ پا کے پَنْساری بَن جانا

تھوڑا سامان حاصل کر کے بہت زیادہ امارت کا اظہار کرنا۔

وہ وہ

۔ واہ واہ ، شاباش ۔

وہ بات کَہتے ہو کہ گَدھے کو بھی ہَنْسی آئے

نادانی کی بات ، سراسر نادانی کی بات کہنا ، بہت بے وقوفی کی بات کرتے ہو

دوسْت وہ جو مُصِیبَت میں کام آئے

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

وَہی وہ

۔انحصار کے لئے۔؎

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

وہ شَے ہے

ایسی چیز ہے ، ایسی لاجواب چیز ہے ، ایسی کارآمد چیز ہے ، ایسی مؤثر شے ہے ۔

وہ

(واحد و جمع ضمیر غائب کے لیے مستعمل) غائب یا بعید کے اشارے کے لیے مستعمل ؛ کسی چیز یا شخص کی نشان دہی کے لیے ؛ کثرت یا شدت یا ہجوم کی طرف اشارہ

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

جو سادُھو کے مانے بات رَہے آنَند وہ دِن رات

جو نیک آدمیوں کی نصیحت مانے وہ ہمیشہ آرام سے رہے گا

بَڑے بِیڈَھب ہو

بڑے چالاک ہو، بڑے شرارتی ہو

جِس کے ہوویں اَسّی وہ کَرے کَھسّی

جس کے پاس مال و دولت جمع ہو جائے اسے زکوٰۃ دینی پڑتی ہے

وہ دِن گَئے

وہ زمانہ گزر گیا، وہ وقت نہیں رہا، وہ زمانہ گیا گزرا ہوا، وہ دن اب گزر گئے

وہ بات ہے

وہ مثال ہے ، وہی مثال ہے کہ ، یہ بات صادق آتی ہے کہ ۔

وہ آتا ہے

ہنسانے یا ڈرانے کے لیے بچوں سے کہتے ہیں نیز کسی کی آمد پر توجہ دلانے کے لیے

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

دھوبی کے گَھر پَڑا چور، وہ کیا لُٹے اَور

کسی کے ذریعہ نقصان ہونا .

وہ کا وہی

جو تھا وہی ، اسی طرح کا جس طرح پہلے تھا ۔

وہ بات گَئی

موقع ہاتھ سے نکل گیا ، موقع جاتا رہا نیز وہ عزت یا خاطرداری جاتی رہی

وہ اَور ہوں گے

وہ کوئی اور لوگ ہوں گے ، ہم ایسے نہیں ہیں، یہ کام ہم نہیں کرتے ۔

یِہ وہ نَہ ہو

۔یہ وہ بات نہیں۔ یہ ویسا معاملہ نہیں۔؎

وہ تو کَہِئے

۔غنیمت یہ ہے کہ جگہ۔وہ تو کہئےخیریت یہ ہے کہ آم کثرت سے پیدا ہوئے خلقت اس سے پیٹ پالتی ہے مگر تابکے اوس سے پیاس نہیں بجھتی۔

وہ کون دن تھے

وہ کیا اچھا زمانہ تھا، وہ کیا شاندار اور خوبصورت دن تھے

نیہَہ بَن

عشق کا جنگل ، دشت محبت ؛ مراد : محبت کا مقام ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے بَڑے وہ بَن کے کے معانیدیکھیے

آئے بَڑے وہ بَن کے

aa.e ba.De vo ban keआए बड़े वो बन के

عبارت

آئے بَڑے وہ بَن کے کے اردو معانی

  • مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आए बड़े वो बन के के हिंदी अर्थ

  • बिना किसी अधिकार के हस्तक्षेप करना, अभिमान, डींग मारने या बड़ापन जताने के उत्तर में व्यंग्यात्मक रूप में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے بَڑے وہ بَن کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے بَڑے وہ بَن کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words