تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئے بَڑے کَہیں کے" کے متعقلہ نتائج

آئے بَڑے کَہیں کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے بَڑے وہ بَن کے

مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل

آئے کَہِیں کے

رک: آئے بڑے کہیں کے.

جَب کَہیں جا کے

مشکل سے، دقت سے

مُن٘ہ دھو کے آئے

(اس کام کی) امید نہ رکھو ، اس قابل نہیںہو ، اس امر کی صلاحیت پیدا کرے ۔

کَہیں

کہنا سے مضارع صیغہ جمع، تراکیب میں مستعمل

آئے نَہ آئے

آنے اور نہ آنے میں شک ہونے کے موقع پر مستعمل

آئے نَہ آئے بَرابَر

آنے سے کوئی حاصل یا فائدہ نہیں ہوا، جیسے: لڑکے نے سارے روپے خرچ کرڈالے، ہمارے لئے تو آئے نہ آئے برابر رہے

مَر کَہیں

(بد دعا) مَر بھی چُک ، کسی طرح مر بھی جا ، غارت ہو ، ناپید ہو ، خدا کرے مر جائے ، اُجڑ جا ۔

تُم ہی بَڑے باپ کے بیٹے سَہی

تم ہی بڑے درجے کے سہی

رُوئی کے دھوکے کَہیں کَپاس نَہ نِگَل جانا

آسان کےدھوکےمیں کہیں مشکل میں نہ پڑ جانا - ہر کام سوچ سمجھ کر کرنا چا ہیے - ظاہر سے دھوکا نہیں کھانا چاہیے

کَد کے کَد آئے میرے مَن نَہیں بھائے

انتی دیر کے بعد آپ کا آنا ہمیں پسند نہیں.

آئے ہوش جانا

رک: آئے حواس جانا.

نَہ کَہیں

ایسا نہ ہو ۔

آئے وَہاں سے

رک: آئے کہیں کے.

آئے اَوسان خَطا ہونا

بے حد گھبرا جانا، ہاتھ پانْو پھول جانا

کَہیں زیادہ

۔بہت زیادہ۔ (ابن الوقت) اس سے کہیں زیادہ وقت طہارت میں صرف ہوتا تھا جو نماز کی شرط ضروری ہے۔

کیا کَہیں گے

کیا خیال کریں گے، کیا شبہ کریں گے، بُرا کہیں گے

یَہاں کَہیں

کہیں ادھر ہی ، یہیں کہیں ، اسی گردونواح میں ، کہیں ، کسی جگہ .

آئے ہو تو گَھرے چَلو

ٹھگوں کی اصطلاح بمعنی مسافر کو قتل کردو

یَہیں کَہیں

۔اسی جگہ کسی مقام پر۔؎

مُردَہ آئے گا تَکیے پَر

آدمی جائے گا کہاں ہر پھر کے یہیں آئے گا

ہوش آئے ہوئے جانا

بدحواس ہو جانا ، بدحواسی چھا جانا ۔

آئے حَواس غائِب ہونا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

بَڑے بِیڈَھب ہو

بڑے چالاک ہو، بڑے شرارتی ہو

آئے تو جائے کہاں

رک: آؤ تو جاؤ کہاں

کیا کیا کَہیں گے

کیا کہیں گے ، بُرا کہیں گے ؛ بہت کچھ کہیں گے.

نَہ آئے کی ، نَہ گَئے کی

آنے جانے والوں کی ، کسی کی کوئی عزت نہیں

دَہی بَڑے

پُھول آئے ہَیں تو پَھل بھی آئے گا

(پھل آنا = بچہ جننا ، اولاد والی ہونا) عورتیں آپس میں دوسری بے اولاد عورت کی تسلی کے لیے کہتی ہیں .

آئے حَواس غائِب ہو جانا

رک: آئے اوسان خطا ہونا

بَڑے پاک ہو

بہت بے غیرت ، بے شرم لچے یا شہدے ہو

وُہ کَیا کَہیں گے

اُنھیں معلوم ہوگا تو برا مانیں گے ، وہ خفا ہوں گے ، وہ اچھا نہ سمجھیں گے

مُن٘ہ آئے جانا

رک : منھ آنا جو فصیح ہے ۔

آئے ہائے

رک : ہاے ہاے .

ہائے آئے

تاء سُّف و درد کے موقعے پر کہتے ہیں ۔

گَھر آئے بیری کو بھی نَہ مارِیے

جو شخص گھر آئے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن ہی کیوں نہ ہو

بَڑے بَڑے سامان ہونا

بہت انتظام ہونا، کافی عمدہ ساز و سامان کا انتظام کیا جانا

گَھر آئے پِیر نَہ پُوجے باہَر پُوجَن جا

قابو کے وقت کام نہ کرے پھر تدبیر کرتا پھرے ، وقت پر کام نہ کرنا پھر تدبیریں کرتے پھرنا ، گھر آئی دولت کو چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش کرنا.

بَڑے بِے تُکے ہو

بہت واہیات بکتے ہو

توڑْنے آئے چارَہ ، کھیت پَر اِجارَہ

اگر کوئی شخص بد دیانتی کرے اور اپنے حق سے زیادہ کوئی چیز لے تو کہتے ہیں ؛ ایک تو پرائی چیز لیں دوسرے ہما ہمی کریں.

پان٘چ بَڑے

دنیا کی پان٘چ بڑی طاقتیں یعنی ریاستہاے متحدہ امریکہ برطانیہ ، روس ، چین اور فرانس.

کوئی پان٘و سے آتا ہے وہ سَر کے بَل آئے

عجز و انکسار کے اظہار کے لیے کہتے ہیں ، اپنے کو بطور عاجز کم تر اور گھٹا کر پیش کرنا.

گانا نَہ آئے آنگَن ٹیڑھا

رک : ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا جو فصیح ہے ۔

گَھر آئے ناگ نَہ پُوجے بانی پُوجَن جائے

گھر آئی دولت چھوڑ کر دوسری جگہ تلاش میں جانا ، موجودہ نفع چھوڑ کر غائب کی امید پر جانا

آئے ہوش و حَواس بُھولْنا

رک: آئے حواس جانا.

بَڑے رُسْتَم ہیں

بہت بہادر ہیں، (طنزاً) بزدل ہیں

آئے تھے ہَر بَھجْنے کو اور اَوٹَن لَگے کَپاس

جو کرنا چاہیے تھا اس کے خلاف کرنے لگے، دین کے بہانے دُنیا کمانے لگے

گَھر آئے کُتّے کو بھی نَہیں نِکالتے

گھر پر آئے ہوئے شخص کی توہین نہیں کرنی چاہئے، جو شخص گھر آجائے اس کے ساتھ برا برتاؤ نہیں کرتے خواہ دشمن بھی ہو

آپ کَہاں آئے

رک : آپ سے ہم نہیں بولتے

بَڑے آئے

بڑا آیا کی جمع, طنزاً: اتنی وقعت نہیں ہے، منصب نہیں ہے، حق نہیں ہے

پَیر کَہیں ڈالنا اور پَڑنا کَہیں

سخت بے چینی، اضطراب، فکر یا رنج ظاہر کرنے کو کہتے ہیں، عشق میں بھی یہ حالت ہوتی ہے

جو دَرَخْت سامْنے آئے وَہی اُون٘ٹ کا چارَہ ہے

ایسے شخص کے متعلق کہتے ہیں جو بھلے برے سب کو نوٹ کھائے

بَڑے بُزُرْگ ہیں

خدا رسیدہ یا کامل ہیں

کِیوں آئے ہو

ملاقات کے وقت دوست سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل .

گَھر کا اور دِل کا بھید ہَر ایک کے سامْنے نَہ کَہیں

اپنے دل اور گھر کی بات ہر ایک سے نہیں کہنی چاہیے، رازداری سے کام لینا چاہیے

ہَماہَمی پاس نَہ آئے

ملاقات کے وقت ایک دوسرے سے اشتیاق اور شکایت کے اظہار کے لیے اس قسم کی عبارت مستعمل ہے.

نَہ اَپنی خُوشی آئے ، نَہ اَپنی خُوشی چَلے

اپنا بس نہ چلنا ، دوسروں کے بس میں ہونا (اپنی مجبوری یا بے بسی ظاہر کرنے کے موقع پر کہتے ہیں) ۔

مَن مَوجی، جورُو کو کَہیں بَھوجی

بے وقوف آدمی بے محل بات کرتا ہے

گَئے کا غَم، نَہ آئے کی خُوشی

کسی کے آنے جانے کی کوئی پروا نہیں ، بے پروائی یا لاتعلقی ظاہر کرنے کے لیے کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں آئے بَڑے کَہیں کے کے معانیدیکھیے

آئے بَڑے کَہیں کے

aa.e ba.De kahii.n keआए बड़े कहीं के

آئے بَڑے کَہیں کے کے اردو معانی

  • مداخلت بے جا، غرور، شیخی یا بڑا پن جتانے کے جواب میں طنزیہ مستعمل
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

आए बड़े कहीं के के हिंदी अर्थ

  • बिना किसी अधिकार के हस्तक्षेप करना, अभिमान, डींग मारने या बड़ापन जताने के उत्तर में व्यंग्यात्मक रूप में प्रयुक्त

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئے بَڑے کَہیں کے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئے بَڑے کَہیں کے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words