تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

زَدَہ

وہ جسے ضرب لگی ہو، مارا ہوا، پِٹا ہوا (بطور لاحقۂ مستعمل)

زَدَہ کار

سُوئی سے کڑھائی کرنے والا ، سُوئی کا کام کرنے والا، کاڑھنے والا ۔

زَدَہ کاری

سُونی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام ، کڑھائی کا کام ، کشیدہ کاری۔

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

خم زدہ

مڑا ہوا، گھوما ہوا، گھنگھرالا، پیچیدہ

یخ زدہ

نہایت سرد، ٹھٹھرادینے والا نیز منجمد، برف سے جما ہوا.

دِل زَدَہ

غم زدہ، گم رسیدہ، پژمردہ، افسردہ

نَظَر زَدَہ

جسے نظر بد لگ جائے ، نظر گزیدہ ، نظرایا ہوا

زَخْم زَدَہ

مجروح، زخمی

ہِجر زَدَہ

جدائی کا مارا، جدائی کے غم میں مبتلا

لَب زَدَہ

سِتَم زَدَہ

جس پر ظلم ہو، مظلوم، جس پر آفت پڑی ہو

دُکھ زَدَہ

جس نے بہت تکلیفیں اور رنج جھیلے ہوں ، مصیبت کا مارا، مصائب میں گرفتار.

فَلَک زَدَہ

آسمان کا ستایا ہوا، مصیبت کا مارا، مفلس، پریشان حال

شور زَدَہ

کھاری، شورے یا کھار سے متاثر (جگہ پانی وغیرہ) شور زار

وَحْشَت زَدَہ

وحشت کا مارا ہوا، وحشت میں مبتلا، ہیبت زدہ، خوف زدہ، رم خوردہ، حواس باختہ، گھبرایا ہوا، خبطی، سودائی، پاگل، مجنوں، (کنایتہ)عاشق

گُم زَدَہ

فِکْر زَدَہ

فکرمند

حَسْرَت زَدَہ

غمزدہ، حسرت کا مارا، شکستہ دل

حَیْرَت زَدَہ

حیران، بھونچکا، دن٘گ، متحیر

قَلَم زَدَہ

قلم سے کاٹا ہوا ، منسوخ کیا ہوا .

سَنگ زَدَہ

گَرْدِش زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

فُرْقَت زَدَہ

ہجر کا مارا ہوا، فرقت کا مارا ہوا

نَم زَدَہ

آنسوؤں سے بھرا ہوا

شَرْم زَدَہ

شرم کا مارا ، شرمندہ ، خجل ، نادم ، پشیمان .

شَرَر زَدَہ

شرر باری سے متاثر .

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

غَفْلَت زَدَہ

بے خبری کا شکار، غفلت کا مارا، بے پروائی کا مرتکب، غافل، سست

سِحْر زَدَہ

جس پر جادُو ہوا ہو، جادوئی، خوفناک

قَیصَر زَدَہ

وہ گھوڑا جو فالج کے مرض میں مبتلا ہو.

دَہْشَت زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا، خوف زدہ

ہَوکے زَدَہ

۔صفت۔ وہ جس کو بہت ہوکا ہو۔

لَقْوَہ زَدَہ

ضَرْب زَدَہ

وہ شخص جس کے چوٹ لگی ہو

قَحْط زَدَہ

گوش زَدَہ

سننے میں آنا، سنا جانا

مَغْرِب زَدَہ

مشرقی ملکوں میں یورب والوں کے طور طریق وضع وغیرہ اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثر

دیو زَدَہ

لُکْنَت زَدَہ

ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.

سوزَن زَدَہ

ہَول زَدَہ

خوف زدہ ، دہشت کا مارا ، مضطاب ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل.

فَیشَن زَدَہ

نئی وضع یا انداز کا شیدائی، فیشن کا دلدادہ

خَجْلَت زَدَہ

شرمندہ

دِق زَدَہ

'دق' وہ بیماری جس میں پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے، مرض دق میں مبتلا، تب محرقہ کا بیمار، تپ دق کا بیمار

فَریب زَدَہ

دھوکا کھایا ہوا، فریب خوردہ

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

جَلَق زَدَہ

کارْبَن زَدَہ

کاربن سے متاثر ، کاربن کے زیرِ اثر.

طوفاں زدہ

یرقاں زدہ

جسے یرقان ہوگیا ہو نیز یرقان کے رنگ کا، پیلا، زرد رو

آماس زدہ

سوجا ہوا، ورم زدہ

کائی زَدَہ

کائی لگا ہوا، کائی دار

سایَہ زَدَہ

آسیب زدہ، جس پر بھوت پریت کا سایہ ہو

نام زَدَہ

ہَوا زَدَہ

جسے ہوا لگ گئی ہو ، جسے زکام ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) خراب ، خستہ ۔

جُنُوں زَدَہ

دیوانہ سودائی .

شَراب زَدَہ

سَودا زَدَہ

دِیوانہ، سودائی، عاشق

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت زَدَہ کے معانیدیکھیے

آفَت زَدَہ

aafat-zadaआफ़त-ज़दा

اصل: فارسی

وزن : 2212

آفَت زَدَہ کے اردو معانی

صفت

  • مصیبتوں کا مارا ہوا، پریشان، بے چین، تکلیف میں رہنے والا

شعر

English meaning of aafat-zada

Adjective

  • oppressed by adversity, run down by misfortune, miserable, unlucky
  • wretched, oppressed, unfortunate

आफ़त-ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संकटों का मारा हुआ, परेशान, विपत्ति में फँसा हुआ, बेचैन, कष्ट में रहने वाला

آفَت زَدَہ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone