تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"زَدَہ" کے متعقلہ نتائج

زَدَہ

وہ جسے ضرب لگی ہو، مارا ہوا، پِٹا ہوا (بطور لاحقۂ مستعمل)

زَدَہ گَر

رک : سوزن کار ۔

زَدَہ زَدَہ

مار مار کر.

زَدَہ کار

سُوئی سے کڑھائی کرنے والا ، سُوئی کا کام کرنے والا، کاڑھنے والا ۔

زَدَہ نُما

سُوئی جیسا باریک، پتلا اور نوکدار

زَدَہ کاری

سُونی سے کپڑے پر بیل بُونے بناٹے کا کام ، کڑھائی کا کام ، کشیدہ کاری۔

زَدَہ عِیسیٰ

حضرَت عیسیٰ علیہ السلام کی وہ سُوئی جسے وہ مسیحائی کے لیے استعمال کرتے تھے ۔

زَدَہ کَمْپاس

کَمْپاس کی سوُئی یا نوک ، پرکار ۔

زَدَہ سَماعَت

گھڑی کی سُوئی (جو اپنے دائرے میں حرکت کرتی ہے) ۔

زَدَہ مَقَاطِیسی

سمت معلوم کرنے کا آلہ جس کی سوئی کہربائی تاثبر سے ہمیشہ قطبین کی طرف رُخ کرتی ہے۔

زَدَہ رامی تَواں زَد

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

زَدَہ رامی تَواں زَدَن

مغلوب کو پھر مغلوب کِیا جا سکتا ہے.

خَوف زَدَہ

ڈرا ہوا، سہما ہوا

ہَیبَت زَدَہ

ڈرا ہوا، خوفزدہ، ڈرپوک، خوف کا مارا ہوا، دہشت کا مارا ہوا

دِل زَدَہ

غم زدہ، گم رسیدہ، پژمردہ، افسردہ

نَظَر زَدَہ

جسے نظر بد لگ جائے ، نظر گزیدہ ، نظرایا ہوا

خود زَدَہ

خود لگائی یا عابد کی ہوئی (تکلیف سزا وغیرہ) ، خود آوردہ .

دَرْد زَدَہ

رک : درد رشیدہ ، جسے تکلیف ہو ، بیمار .

زَخْم زَدَہ

مجروح، زخمی

ہِجر زَدَہ

جدائی کا مارا، جدائی کے غم میں مبتلا

لَب زَدَہ

دُکھ زَدَہ

جس نے بہت تکلیفیں اور رنج جھیلے ہوں ، مصیبت کا مارا، مصائب میں گرفتار.

گُم زَدَہ

حَیْرَت زَدَہ

حیران، بھونچکا، دن٘گ، متحیر

نَم زَدَہ

آنسوؤں سے بھرا ہوا

بَرْہَم زَدَہ

منتشر، پریشان، تتر بتر، الٹ پلٹ

مِحْنَت زَدَہ

دُکھ اور تکلیف سے بھرا ہوا

زَحْمَت زَدَہ

رک : زحمت خوردہ ۔

مَرد زَدَہ

مردوں کا مارا ہوا ؛ (مجازاً) مردوں کا بنایا ہوا ، مردوں کے زیر اثر (معاشرہ) ۔

ہَوکے زَدَہ

۔صفت۔ وہ جس کو بہت ہوکا ہو۔

تِھیوری زَدَہ

کسی خیال یا عقیدہ کا سختی سے پابند .

آیوڈِین زَدَہ

آیوڈین ملا ہوا مرکب .

ضَرْب زَدَہ

وہ شخص جس کے چوٹ لگی ہو

تَپ زَدَہ

جس کو جاڑے کا بخار آتا ہو

لُکْنَت زَدَہ

ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.

ہَول زَدَہ

خوف زدہ ، دہشت کا مارا ، مضطاب ؛ (مجازاً) ڈرپوک ، بزدل.

خَجْلَت زَدَہ

شرمندہ

ٹِکَٹ زَدَہ

ٹکٹ لگا ہوا.

چیچَک زَدَہ

جسے چیچک ہو جائے

چَرَک زَدَہ

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

کارْبَن زَدَہ

کاربن سے متاثر ، کاربن کے زیرِ اثر.

سَر زَدَہ

واقع شدہ، ظہور میں آیا ہوا

سِتَم زَدَہ

جس پر ظلم ہو، مظلوم، جس پر آفت پڑی ہو

حَسْرَت زَدَہ

غمزدہ، حسرت کا مارا، شکستہ دل

سوزَن زَدَہ

فَلَک زَدَہ

آسمان کا ستایا ہوا، مصیبت کا مارا، مفلس، پریشان حال

فِکْر زَدَہ

فکرمند

قَلَم زَدَہ

قلم سے کاٹا ہوا ، منسوخ کیا ہوا .

نَفرَت زَدَہ

نفرت بھرا، نفرت آمیز نیز وہ شخص جس سے لوگ نفرت کریں

رَقَم زَدَہ

لکھا ہوا ، تحریر کردہ.

غُرْبَت زَدَہ

گھر بار چھوڑ کر پردیس میں بسا ہوا، وہ شخص جو مسافرت کی صعوبت برداشت کر چکا ہو، مسافر، پردیسی، مہاجر

قَحْط زَدَہ

مَغْرِب زَدَہ

مشرقی ملکوں میں یورب والوں کے طور طریق وضع وغیرہ اختیار کرنے والا، مغربی افکار و اطوار سے متاثر

دیو زَدَہ

دِق زَدَہ

'دق' وہ بیماری جس میں پھیپھڑے خراب ہونے کی وجہ سے سانس لینا مشکل ہوتا ہے، مرض دق میں مبتلا، تب محرقہ کا بیمار، تپ دق کا بیمار

غَم زَدَہ

رنجیدہ، ملول، دکھیا، پریشاں حال

فَریب زَدَہ

دھوکا کھایا ہوا، فریب خوردہ

جَلَق زَدَہ

شور زَدَہ

کھاری، شورے یا کھار سے متاثر (جگہ پانی وغیرہ) شور زار

گَرْدِش زَدَہ

مصیبت کا مارا، آفت رسیدہ

اردو، انگلش اور ہندی میں زَدَہ کے معانیدیکھیے

زَدَہ

zadaज़दा

اصل: فارسی

وزن : 12

زَدَہ کے اردو معانی

صفت، لاحقہ

  • وہ جسے ضرب لگی ہو، مارا ہوا، پِٹا ہوا (بطور لاحقۂ مستعمل)
  • گلا ہوا، بوسیدہ
  • خراب و خستہ، فلاکت رسیدہ
  • وہ چیز جس میں سُوئی یا کسی نوکدار چیز سے چھوٹے چھوٹے بہت سے سوراخ کیے گئے ہوں، چھلنی کی مانند، سوراخدار

شعر

English meaning of zada

Adjective, Suffix

  • struck, generally used as suffix like Gam-zadaa
  • beaten, oppressed, afflicted

ज़दा के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्रत्यय

  • जिसपर किसी प्रकार का ज़द या आघात हुआ हो।
  • मारा हुआ, आहत, हल्, (प्रत्य.) मारा हुआ, जैसे—'ग़मज़दः’ ग़म का मारा हुआ।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (زَدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

زَدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words