تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفْتاب ڈَھلْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب ڈَھلْنا کے معانیدیکھیے
آفْتاب ڈَھلْنا کے اردو معانی
- دوپہر ختم ہونے پر سورج کا مغرب کی سمت جھکنا، زوال کا وقت شروع ہونا
- (مجازاََ) رو بہ تنزل ہونا، (کسی چیز یا کیفیت میں) نقصان یا کمی واقع ہونا
English meaning of aaftaab Dhalnaa
- (of the sun) to set
- (fig) to head towards decay or destruction, to decline
आफ़्ताब ढलना के हिंदी अर्थ
-
दोपहर ख़त्म होने पर सूरज का पश्चिम की दिशा में झुकना, ज़वाल का समय आरंभ होना
विशेष - ज़वाल= सूरज या चाँद का अस्त होना
- (लाक्षणिक) पतन की ओर होना, (किसी चीज़ या अवस्था में) नुक़्सान या कमी घटित होना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفْتاب ڈَھلْنا)
آفْتاب ڈَھلْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔