تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

شَمْس

سورج، آفتاب، مہر، خورشید، نیراعظم

شَمْس رُخی

(نباتیات) سورج کی طرف رخ کرنے والا ، سورج مکھی.

شَمْس پَیما

(ہیئت) سورج یا شعاع کا زاویہ یا سمت ناپنے کا آلہ.

شَمْسُ الْعُلیٰ

بلندی کا سورج

شَمْس رُخِیَّت

(نباتیات) رک : شمس رُخی ہونے کا تعین کرنا.

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

شَمْسُ الْاُمَرا

نواب، امیر، کبیر

شَمْسُ الْعُلَمائی

شمس العلما ہونا ، علمیت کا رعب و داب

شَمْسُو

(عور) دال یا چاول میں پانی ڈال کر نیچے بیٹھے ہوئے کنکر نکالنے کا عمل

شَمْسی روز

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی طَیف

سورج کی شعاعوں یا کسی اور روشن قوت کی تصویر جس میں مختلف حصے اپنی انحراف پذیری کے لحاظ سے ترتیب وار نطر آتے ہیں ، مختلف رنگوں پر مشتمل وہ پٹی جو منشور سے گزرے والی سورج کی روشنی دیوار وغیرہ پر منعکس کرتی ہے

شَمْسی دِن

وقت کی ایک اکائی جس کا تعین آفتاب کے نصف النہاری عبور کے ذریعہ کیا جاتا ہے ، وہ دن جو ایک اصلی دوپہر سے لے کر دوسرے دن کی اصلی دوپہر تک محدود ہو.

شَمْسی سال

وہ عرصہ جس میں زمین اپنا چکر سورج کے گرد پورا کرتی ہے، یہ ۳۶۵ دن ۵ گھنٹے ۴۸ گھنٹے ۴۶ ثانیہ کا ہوتا ہے مگر عام طور پر ۳۶۵ دن کا شمار ہوتا ہے، آفتابی سال، سورج کے حساب کے مطابق سال

شَمْسی عِلاج

سورج کی شعاعوں سے علاج.

شَمْسی خانَہ

وہ بیٹری جو سورج کی یا مصنوعی روشنی سے کام کرتی ہے

شَمْسی قَمَری

(لفظاً) سورج اور چاند کا ، مراد : وہ نقدی جو افسران سرکار شمسی اور قمری مہینے کا فرق نکال کر لیا کرتے تھے ، تین چار دن کی رخصت جو ملازمہ عورتوں کو شاہی محلوں میں ملا کرتی تھی ؛ دو تین چیزوں کو جو مختلف المقدار ہوں برابر کر دینا

شَمْسی نِظام

سورج اور سیاروں کی گردش کا نظام، سورج کے گرد سیاروں کی گردش کا طریقہ

شَمْسُ النَّہار

دن چڑھے کا سورج، چمکتا سورج

شَمْسُ الْعُلَما

علما میں مثل آفتاب، برطانوی حکومت ہند کا ایجاد کردہ خطاب جو عالموں کو دیا جاتا تھا

شَمْسِیَّہ

چھاتا ، چھتری ؛ مسلمان درویشوں کا ایک فرقہ

شَمْسی مَہِینَہ

شمسی سال کا مہینہ ، شمسی سال کے ۱۲ مہینے کئے گئے ہیں ، انگریزی سال میں اپریل جون ستمبر اور نومبر ۳۰ دن ، فروری ۲۸ دن (فروری لیپ کے سال کا ۲۹) اور باقی مہینے ۳۱ دن کے ہوتے ہیں

شَمْسُ الثَّقَلَین

آدمیوں اور جنوں کا سورج

شَمْسی تَوانائی

آفتابی طاقت یا توانائی

شَمْسی حَرارَت پَیما

سورج کی گرمی کو ناپنے کا ایک آلہ.

رَجْعَتُ الشَّمْس

رک : رجعتِ خورشید .

مَغْرِبُ الشَّمْس

(تصوف) استتار حق تعالیٰ کا تعینات کے ساتھ اور استتار روح کا جسد کے ساتھ

سَن٘گِ شَمْس

چمکدار پتّھر تعمیرات میں کارآمد.

قَرْنِ شَمْس

(ہیئت) سورج کا ہالہ ، روشن حلقہ جو سورج کے پورے گرہن کے وقت سورج کے گرد محیط ہوتا ہے نیز وہ کرنیں جو آفتاب نَکلتے وقت ظاہر ہوں.

طَرِیقُ الشَّمْس

طَرِیقِ شَمْس

ایک سال کے دوران میں ثابت ستاروں کے اندر سورج کے ظاہری راستہ کو طریق شمس کہتے ہیں

اِحْتِراقِ شَمْس

(طب) دھوپ کی شدت سے بدن کی کھال جھلس جانا

نُورِ شَمس

سورج کی روشنی، نورِ خورشید

ہالَۂ شَمْس

کُرَّۂ شَمْس

سَراچَۂ شَمْس

رک : سراچۂ آفتاب .

رَدِّ شَمْس

رک: ردّ الشَمْس.

نِظام شَمس و قَمَر

سورج اور چاند کا نظام، دن اور رات کی ترتیب

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب کے معانیدیکھیے

آفْتاب

aaftaabआफ़ताब

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: نجوم

آفْتاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک روشن گولا جو ہر صبح آسمان پر مشرق سے نکلتا اور شام کو مغرب میں ڈوبتا دکھائی دیتا ہے، نظام شمسی کا مرکزی کرہ، سورج، شمس، خورشید

    مثال - گھاس پر چھٹکے پانی کے قطرے آفتاب کی روشنی میں موتی کے مانند چمک رہے تھے - آفتاب کے غروب ہوتے ہی چاروں طرف اندھیرا چھا جا تا ہے

  • سورج کی روشنی، دھوپ، اجالا
  • شراب
  • شراب کا پیالہ
  • گنجفے کے چھٹے رنگ کا پہلا پتا جس سے کھیل شروع ہوتا ہے، تاش کے کھیل میں حکم کا اِکّا
  • (مجازاً) حسن و جمال یا عمدہ صفات میں مشہور، کامل، بلند مرتبہ (شخص)
  • (مجازاً) حسین معشوق
  • (تصوف) تجلی روح جو سالک کے دل پر وارد ہو، بعض کے نزدیک روح جو بدن میں مثل آفتاب ہے اور نفس بمنزلۂ ماہتاب
  • شاہ عالم بادشاہ دہلی کا تخلص

وضاحتی ویڈیو

English meaning of aaftaab

Noun, Masculine

  • sun

    Example - Aftab ke ghurub hote hi charon taraf andhera chhaa jata hai - Ghas par chhitke pani ke qatre aaftab ki raushni mein moti ke manind chamak rahe the

  • sunlight, sun-rays
  • wine
  • wine cup, goblet
  • (Card) spades 1
  • person of spiritual
  • (Metaphorically) intellectual and moral eminence
  • (Metaphorically) beloved
  • Delhi's emperor Shah Alam's pen-name

आफ़ताब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूरज, सूर्य, रवि

    उदाहरण - घास पर छिटके पानी के क़तरे आफ़ताब की रौशनी में मोती के मानिंद चमक रहे थे - आफ़ताब के ग़ुरूब होते ही चारों तरफ़ अंधेरा छा जाता है

    विशेष - निज़ाम-ए-शम्सी= वह प्रणाली जो सूर्य से संबंधित है, सौर मंडल, जिसमें यह माना गया है कि सूरज अचल है, और पृथ्वी तथा दूसरे ग्रह उसके चारों ओर घूमते हैं, आधुनिक वैज्ञानिकों का मत भी यही है

  • सूरज का प्रकाश, धूप
  • शराब, शराब का प्याला
  • गंजिफ़े के छिटे रंग का पहला पत्ता जिससे खेल शुरू होता है, ताश के खेल में हुक्म का इक्का

    विशेष - गंजिफ़ा= ईरान में प्रचलित एक खेल जो ताश के खेल की तरह खेला जाता है, ताश के पत्तों का खेल

  • (लाक्षणिक) रूप एवं सौंदर्य या उत्तम विशेषताओं में प्रसिद्ध, संपूर्ण, ऊँचे पद का (व्यक्ति)
  • (लाक्षणिक) सुंदर प्रेमिका
  • (सूफ़ीवाद) आत्मा का प्रकाश जो सूफ़ी के मन पर अवतरित हो, कुछ के निकट आत्मा जो शरीर में सूरज की तरह है और मन जो चाँद के रूप में है
  • दिल्ली के बादशाह शाह आलम का उपनाम

آفْتاب کے مترادفات

آفْتاب کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone