تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"شَمْسَہ" کے متعقلہ نتائج

شَمْسَہ

بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں شَمْسَہ کے معانیدیکھیے

شَمْسَہ

shamsaशम्सा

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: معماری

اشتقاق: شَمُسَ

شَمْسَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • بیضوی شکل کا کسی قدر لمبائی لیے ہوئے نگینہ جو کنٹھے کے لیے قیمتی پتھر اور جواہرات کا تیار کیا جاتا ہے
  • (معماری) روشن دان ، تاب دان
  • چھوٹا سا پھندنا جو تسبیح میں لگاتے ہیں
  • سنہرا قرص جو قبے یا کلس میں لگاتے ہیں نیز چمکدار کلس
  • ریشمی کپڑے وغیرہ پر بنائی ہوئی تصویریں یا اشکال ؛ نقش و نگار
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of shamsa

Noun, Masculine

  • a golden rounded pinnacle or ball on the top of a dome
  • pictures wrought in silk
  • small thread circlet or tassel attached to rosary

शम्सा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • रौशनदान।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (شَمْسَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

شَمْسَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words