تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ کو پانی کَرنا" کے متعقلہ نتائج

آگ کو پانی کَرنا

آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا

آگ لَگا پانی کو دَوڑْنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

آگ لَگا کَر پانی کو دَوڑنا

ایذا پہنچاکر اظہار ہمدردی کرنا، شر پیدا کرکے اس کے دفع کرنے میں سرگرمی دکھانا

مِزاج کو آگ کَرنا

طبیعت میں تیزی پیدا کرنا ۔

دِل کو پانی کَرنا

مائل کرنا، فریفتہ کرنا

پَتَّھر کو پانی کَرنا

سن٘گ دل کو نرم کردینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ کو پانی کَرنا کے معانیدیکھیے

آگ کو پانی کَرنا

aag ko paanii karnaaआग को पानी करना

محاورہ

دیکھیے: آگ سَرد کَرنا

آگ کو پانی کَرنا کے اردو معانی

  • آگ ٹھنڈی کرنا، آگ بجھانا
  • شوق یا خواہش کا مٹانا
  • فتنہ و فساد رفع کرنا

आग को पानी करना के हिंदी अर्थ

  • आग ठंडी करना, आग बुझाना
  • उपद्रव को शांत करना
  • शौक़ या इच्छा का मिटाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ کو پانی کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ کو پانی کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words