تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آغوش کُشا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش کُشا کے معانیدیکھیے
آغوش کُشا کے اردو معانی
صفت
- گلے لگانے کے لیے باہیں کھولے ہوئے رہنا
شعر
ملتے ہیں بہت یوں تو جو آغوش کشا ہو
دل کے لئے وہ درد کا دھارا نہیں ملتا
دونوں عالم رہے آغوش کشا جس کے لیے
میں نے دیکھا ہے وہ عالم تری انگڑائی کا
تمثال میں تیری ہے وہ شوخی کہ بہ صد ذوق
آئینہ بہ انداز گل آغوش کشا ہے
English meaning of aaGosh-kushaa
Adjective
- someone with open arms to embrace
आग़ोश-कुशा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- आलिंगन के लिए अपनी बाहें खोले हुए रहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آغوش کُشا)
آغوش کُشا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔