تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہ پَر آہ مارنا" کے متعقلہ نتائج

آہ پَر آہ مارنا

پے در پے آہیں بھرنا، لگاتار کراہنا

آہ مارْنا

ہاے کرنا، زور سے ہاے کہہ کر سانس کھینچنا، نالہ اور واویلہ کرنا، کَلَپپنا

لَب پَر آہ ہونا

زبان پر آہ و زاری ہونا ؛ شکوہ شکایت ہونا.

پَیسے پَر دَھر کے بوٹِیاں اُڑاؤُں تَب بھی وہ آہ نَہ کَرے

سخت سے سخت سزا دینے میں بھی ترس نہ آئے .

اردو، انگلش اور ہندی میں آہ پَر آہ مارنا کے معانیدیکھیے

آہ پَر آہ مارنا

aah par aah maarnaaआह पर आह मारना

محاورہ

آہ پَر آہ مارنا کے اردو معانی

  • پے در پے آہیں بھرنا، لگاتار کراہنا

English meaning of aah par aah maarnaa

  • to moan, consecutively, one after another, groan incessantly

आह पर आह मारना के हिंदी अर्थ

  • निरंतर आहें भरना, लगातार कराहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہ پَر آہ مارنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہ پَر آہ مارنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words