تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَب پَر آہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

لَب پَر آہ ہونا

زبان پر آہ و زاری ہونا ؛ شکوہ شکایت ہونا.

لَب پَر ہونا

کچھ کہنا ، من٘ھ سے نکلنا.

لَب پَر جان ہونا

دم لبوں پر آنا ، جان بلب ہونا

لَب پَر رَکھا ہونا

۔کنایہ ہے پہلے سے کچھ کہنے پر آمادگی اور تیّاری کا۔ ؎

لَب پَر آہ ہونا

۔(کنایۃً) ظلم کا گلہ شکوہ کیا جانا۔ ؎

دَم لَب پَر ہونا

جاں بلب ہونا، مرنے کے قریب ہونا

لَب پَر دَم ہونا

دم لبوں پر ہونا ، مرنے کے قریب ہونا ، جاں بلب ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں لَب پَر آہ ہونا کے معانیدیکھیے

لَب پَر آہ ہونا

lab par aah honaaलब पर आह होना

محاورہ

لَب پَر آہ ہونا کے اردو معانی

  • زبان پر آہ و زاری ہونا ؛ شکوہ شکایت ہونا.

लब पर आह होना के हिंदी अर्थ

  • ज़बान पर आह-ओ-ज़ारी होना , शिकवे-शिकायत होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَب پَر آہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَب پَر آہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words