تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہنْگ" کے متعقلہ نتائج

آہنْگ

آواز، نغمہ

آہنْگِ عالَم

melody of the world

آہَنْگ غَزَل

غزل کی موسیقی، غزل کی نغمگی

آہَنْگ تَصَوُّر

خیال کی رعنائی، تخیل کا نغمہ

آہَنْگ تازَہ

نئی آواز، تازہ نغمہ

آہنگ کَرنا

ارادہ کرنا، کسی کام کے لئے تیار ہونا.

آہن٘گ اَن٘گیز

عزم اور ارادے کو قوت بخشنے والا، اقدام عمل کی اُمنْگ پیدا کرنے والا.

خارِج اَزْ آہنْگ

(موسیقی) بے سرا، غیر موزوں، خلاف ضابطہ و اصول

آہنگی

آہنگ کا اسم کیفیت، تراکیب میں بطور جزو دوم مستعمل غنائیت، موسیقیت، سریلا پن، ترنم

بُلَنْد آہَنْگ

بلند آواز سے بولنے والا، زور سے بولنے والا، زوردار بات کہنے والا، بڑا دعویٰ کرنے والا

شَبْ آہَنْگ

رات کا وقت

بَرْق آہَنْگ

تیز، شوخ، (عموماً معشوق کے لے مستعمل)، بجلی نما، بجلی کی طرز کا، معشوق کی تعریف، تیز طرار، چمکدار

پیش آہَنْگ

اسم کیفیت: پیش آہنگی، جو راستے میں آگے آگے چلے، قائد، مقدمۂ لشکر، پیش خیمہ، ہراول، ارادے میں پہل

غِنائی آہَنْگ

موسیقیت ، نغمگی.

پَسِ آہَنْگ

दे. ‘पसाहंग’ वह उच्चारण अधिक शुद्ध है।

اردو، انگلش اور ہندی میں آہنْگ کے معانیدیکھیے

آہنْگ

aahang•आहंग

اصل: فارسی

موضوعات: موسیقی

  • Roman
  • Urdu

آہنْگ کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • آواز، نغمہ
  • ایک راگ کا نام، دو راگوں سے مرکب ایک راگ
  • انداز، ڈھن٘گ، طور طریقہ
  • قصد، ارادہ

وضاحتی ویڈیو

شعر

Urdu meaning of aahang

  • Roman
  • Urdu

  • aavaaz, naGmaa
  • ek raag ka naam, do raago.n se murkkab ek raag
  • andaaz, Dhang, taur tariiqa
  • qasad, iraada

English meaning of aahang

Noun, Masculine, Singular

आहंग के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

آہنْگ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہنْگ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہنْگ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone