تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَٹ" کے متعقلہ نتائج

شَبْد

آواز، صوت

شَبْدیز

مشکی گھوڑا، گھوڑا

شَبْد چور

سرقہ کرنے والا، کسی اور کا مواد چوری کر اپنی تحقیق یا تالیف میں شامل کرنے والا

شَبْد کوش

فرہنگ، ڈکشنری، لغت

شَبْد چوری

شَبْد خواں

بزرگوں کے اقوال پڑھنے والا ، بھجن گانے والا.

شَبْد شاسْتَر

لسانیات، قواعدِ زبان، علم صرف و ںحو

ہَلہَلا شَبْد

ہلہلا پکارنا یا کہنا شور و غل ، شور و شغب

دُوہْرا شَبْد

مرکب لفظ

پَنچ شَبْد

رک : پنچ نوبت ؛ پان٘چ ساز.

دِیو شَبْد

رعد، گرج (بارش کے دیوتا کی آواز)

اَرْگھ شَبْد

ٹَکْسار شَبْد

سچی بات.

پاد شَبْد

پیروں کی آواز، آواز پا

دو مُکھا شَبْد

ذومعنی لفظ .

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَٹ کے معانیدیکھیے

آہَٹ

aahaTआहट

اصل: سنسکرت

وزن : 22

آہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آنے جانے یا چلنے کی ہلکی سی آواز، خفیف سی چاپ (اکثر پاؤں یا کسی اور قرینے کے ساتھ مستعمل)
  • بہت ہلکی سی کھڑ کھڑاہٹ، کھٹکا، پتا ہلنے کے برابر آواز
  • (مجازاً) علامت، ادنیٰ آثار، کان میں بھنک پڑنے یا سن گن ملنے کی صورت حال

شعر

English meaning of aahaT

Noun, Feminine

  • detection of someone's arrival, the slightest sound, the word which is made by the feet and other organs in walking, the arch of the foot
  • footfall, slight sound (e.g. of footsteps)

आहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • आने-जाने या चलने की हल्की सी आवाज़, संक्षिप्त सी चाप (अधिकतर पाँव या किसी और क़रीने के साथ प्रयुक्त)
  • बहुत हल्की सी खड़खड़ाहट, खटका, पत्ता हिलने के बराबर आवाज़
  • (लाक्षणिक) चिह्न, बहुत छोटे लक्षण, कान में भनक पड़ने या सुनगुन मिलने की स्थिति

آہَٹ کے مترادفات

آہَٹ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words