تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"جِھلْمِلاہَٹ" کے متعقلہ نتائج

جِھلْمِلاہَٹ

جِھلْمِلانا، (چراغ کی لوکا) تمٹمانا ، لرزنا ، مان٘د یا دھن٘دلا پڑنا ، کم کم چمکنا.

جِھلْمِلا

جو حرکت اور جنبش کے باعث وقفہ قفہ سے چمکتا ہو اور پھر ٹھہر ٹھہر کر آنکھوں سے اوجھل ہو جاتا ہو، ٹھہر ٹھہر کر چمکنے والا

جِھلْمِلانا

(ستارے وغیرہ کا) چمکنا روشن ہونا، جگمگانا (پانی وغیرہ کا روشنی کے عکس سے)، جھلکنا، لہرانا

جِھلْجِھلاہَٹ

annoyance, vexation

جُھنْجْلاہَٹ

غصّہ، چِڑچِڑاپن، کُڑھن

جَلْجَلاہَٹ

غصّہ، غضب

جَھلْجَھلاہَٹ

چمک، ٹمٹماہٹ، وہ سوزش جو زخم پر نمک یا مرچ وغیرہ لگ جانے سے محسوس ہو

جَھلّاہَٹ

غصہ ، جُھنجھلاہٹ.

سِتارَہ جِھلْمِلانا

رات کے ختم ہونے پر ستاروں میں ہلکی سی جنبش کا دکھائی دینا، مدھم ہونا

چَراغ جِھلْمِلانا

چراغ کا کم کم روشنی دینا، چراغ کا بجھنَے کے قریب ہونا

تارا جِھلْمِلانا

۔برسات کے موسم میں ستاروں میں ایک طرح کی حرکت نظر پڑتیہے۔ اس کو تارے کا جھِلملانا کہتے ہیں۔ ؎

تارے جِھلْمِلانا

ستاروں کا کبھی نکلنا اور کبھی چھپ جانا

شَمْع جِھلْمِلانا

شمع کا کم کم جلنا ، ٹمٹمانا ، رک رک کر جلنا ، چراغ بجھنے کے قریب ہونا

شَمْع کا جِھلمِلانا

شمع کی روشنی کا کم کم ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں جِھلْمِلاہَٹ کے معانیدیکھیے

جِھلْمِلاہَٹ

jhilmilaahaT•झिलमिलाहट

وزن : 2122

دیکھیے: جِھلْمِلانا

  • Roman
  • Urdu

جِھلْمِلاہَٹ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • جِھلْمِلانا، (چراغ کی لوکا) تمٹمانا ، لرزنا ، مان٘د یا دھن٘دلا پڑنا ، کم کم چمکنا.

شعر

Urdu meaning of jhilmilaahaT

  • Roman
  • Urdu

  • jhil॒milaana, (chiraaG kii luukaa) tamaTmaanaa, larznaa, maanad ya dhu.ndlaa pa.Dnaa, kam-kam chamaknaa.

English meaning of jhilmilaahaT

Noun, Feminine

  • shine, sparkle, twinkle

झिलमिलाहट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • झिलमिलाने की क्रिया, अवस्था या भाव
  • प्रकाश का रह-रह कर चमकना

جِھلْمِلاہَٹ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (جِھلْمِلاہَٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

جِھلْمِلاہَٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone