تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کا" کے متعقلہ نتائج

آج کا

نیا، جدید، حال کا

آج کا کام آج ہی کَرنا چاہیے

جو کام آج کرنے کا ہے اسے دوسرے وقت پر اٹھا نہیں رکھنا چاہیے

آج کا کام کَل پَر ڈالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر چھوڑْنا

کام میں کاہی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر گھالْنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر ٹالنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا کام کَل پَر اُٹھا رَکْھنا

کام میں کاہلی کرنا، ٹال مٹول کرنا

آج کا لیپا دیکھو آ

گزشتہ باتوں کو جانے دو

آج کا کام کل پر مت ڈالو

جو کام کرنا ہے اسے ختم کر لینا چاہیئے، دوسرے وقت پر نہیں ٹالنا چاہیئے

وُہ دِن آج کا دِن

اس دن سے آج تک ، تب سے لے کر اب تک ، جب سے اب تک (بالعموم یہ ظاہر کرنے کے لیے مستعمل کہ فلاں وقت سے اب تک وہی روش ہے یا کوئی تبدیلی نہیں ہوئی) ۔

وہ دِن اور آج کا دِن

کَل کا لِیْپا دیو بَہا، آج کا لِیْپا دیکھو آ

جو ہوا سو ہوا، گزری ہوئی باتوں کو جانے دو موجودہ بات پر توجہ دو

پَرْسوں کا ہوتا کَل اَور کَل کا ہوتا آج

ایسے مواقع پر کہتے ہیں جہاں بہت عجلت ظاہر کرنا منظور ہو.

وُہ دِن ہے اَور آج کا دِن ہے

رک : وہ دن اور آج کا دن ۔

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

جو اب تھوڑا ضرر پہنچا سکتا ہے وہ آئندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے، یہ بچو میاں نہیں بچھو میاں ہے

آج کَل کا

اس زمانے کا، عصر حاضر کا، اس عہد کی، عصر رواں کی

آج کِسْ کا مُنھ دیکھ کے اُٹھا ہوُں

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

کَل کا بَنِیا آج کا سیٹھ

آج کِدَھر کا چانْد نِکْلا

آج کدھر آنکلے، قریب ہونے یا رہنے کی باوجود مدت میں شکل دکھانے والے شخص کے لیے شکایتہً مستعمل

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام منھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کا کے معانیدیکھیے

آج کا

aaj kaaआज का

آج کا کے اردو معانی

فعل متعلق

  • نیا، جدید، حال کا

شعر

English meaning of aaj kaa

Adverb

  • new, modern, contemporary

आज का के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • नया, जदीद, वर्तमान का

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words