تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آج سے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آج سے کے معانیدیکھیے
آج سے کے اردو معانی
فعل متعلق
- حال میں، فی الحال
شعر
سمجھ لیا تھا تجھے دوست ہم نے دھوکے میں
سو آج سے تجھے بار دگر سمجھتے ہیں
رہتا ہے وہاں ذکر طہور و مئے کوثر
ہم آج سے کعبہ کو بھی مے خانہ کہیں گے
وہ جنگلوں میں درختوں پہ کودتے پھرنا
برا بہت تھا مگر آج سے تو بہتر تھا
आज से के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- हाल में, फ़िलहाल, वर्तमान में
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آج سے)
آج سے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔