Search results
Saved words
Showing results for "octopus"
Meaning ofSee meaning octopus in English, Hindi & Urdu
آکْٹوپَس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘
- ہشت پا.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (octopus)
octopus
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone