تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکْٹوپَس" کے متعقلہ نتائج

آکْٹوپَس

’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘

اردو، انگلش اور ہندی میں آکْٹوپَس کے معانیدیکھیے

آکْٹوپَس

octopusऑक्टोपस

وزن : 222

آکْٹوپَس کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ’’آکٹو پس اسی قسم (کٹل فش) کا ایک دوسرا جانور ہے ... ان کے جسم کے اندر ایک تھیلی ہوتی ہے جس میں ایک قسم کی سیاہ روشنائی بھری رہتی ہے ،جب یہ کسی دشمن کو اپنی طرف آتے ہوئے دیکھتی ہیں تو اپنی اس روشنائی کو کافی تعداد میں باہر نکال دیتے ہیں ، روشنائی باہر آکر پانی کو گندلا کردیتی ہے ، ایسے گندلے پانی میں ان کا دشمن ان کو دیکھ نہیں سکتا ،وہ اس طرح سے اس کی نگاہ سے بچ کر بھاگ جاتے ہیں ، اس روشنائی کو سیپیا روشنائی کہتے ہیں ،مصور اس کی بہت قدر کرتے ہیں‘‘
  • ہشت پا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکْٹوپَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکْٹوپَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone